مظفرگڑھ: شوہر بیوی کے تشدد اور مارپیٹ کے خلاف کاروائی اور انصاف لینے تھانہ سنانواں پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مظفرگڑھ کے علاقے سنانواں میں مظلوم شوہر بیوی کے تشدد سے تنگ آکر تھانہ سنانواں انصاف لینے پہنچ گیا، محمد شریف نامی متاثرہ شخص نے تھانے میں بیان دیا کہ اپنی بیوی کی آنکھوں کا چیک مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سڑکوں پر الزام تراشی نہیں ہونی چاہئے، ملک فساد کا متحمل نہیں ہو سکتا، ترجمان پاک فوج
فوج ایک غیر جانبدار ادارہ ہے الیکشن کے دوران آئینی ذمہ داری پوری کی‘ میجر جنرل آصف غفور فضل الرحمن سینئر سیاستدان ہیں بتا دیں وہ کس کے بارے میں بات کر رہے ہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا مزید پڑھیں
تبدیلی اب آئی ہے شہباز شریف نظام کو نہیں مانتے بلاول بھٹو
عمران خان جادو ٹونے کے ذریعے حکومت چلارہے ہیں، عوام کا سمندر سلیکٹڈ حکومت کو بہا لے جائے گا، سربراہ ن لیگ فوج پورے پاکستان کی ہے اسے غیر متنازع اور غیر سیاسی رکھا جائے، پی پی چیئرمین کا آزادی مارچ سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین مزید پڑھیں
فضل الرحمان کے ہوتے ہوئے یہودیوں کو سازش کی کیا ضرورت ہے، وزیراعظم
میڈیا جاکر مارچ کے مظاہرین سے پوچھے وہ کس سے آزادی لینے اسلام آباد آرہے ہیں، ایسا لگ رہا ہے جیسے فضل الرحمن بھارتی شہری ہے پی پی والے مہنگائی کی بات کرینگے، ن لیگ والوں کو پتہ ہی نہیں وہ مارچ میں کیوں ہیں، جے یو آئی کہے گی یہودی اسلام آباد پر قبضہ مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کو گرفتار کرنے کی دھمکی دے دی
ہمارا مجمع اختیار رکھتا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں گھس کر عمران خان کو گرفتار کر لیں، ہم جن کو سنانا چاہتے ہیں وہ ہماری بات سن لیں 2 دن میں استعفیٰ نہیں دیا توآئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، حکومت کو جانا ہوگا، ہم مزید صبروتحمل کا مظاہرہ نہیں کرسکتے‘سربراہ جے یو آئی ف مزید پڑھیں
عمران نیازی نے بی جے پی سے فنڈنگ لی ہے، احسن اقبال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان نے بی جے پی سے فنڈنگ لی ہے، بی جے پی کی فنڈنگ کا ثبوت جلد قوم کے سامنے آجائے گا، عمران نیازی تم نے غیرملکی پیسوں سے اس ملک کے مستقبل کو تباہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
فضل الرحمن کا حکومت کے خلاف سخت فیصلہ کرنے کا اعلان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم حالات بگاڑنا نہیں چاہتے لیکن دو روز بعد حکومت کے خلاف سخت فیصلے کریں گے۔ دھرنے کے دوسرے دن شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 126 کا دھرنا ہمارے لیے آئیڈیل نہیں، ہماری تحریک بڑی ہے، ہمیں کل فیصلہ کرنا ہے کہ آئندہ دنوں مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی موجودہ صورتحال اور ممکنہ خطرے کے پیش نظر وزیراعظم عمران کی بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجودہ صورتحال اور کسی بھی خطرے کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان کی بنی گالہ رہائش گاہ کے باہر سیکورٹی سخت مزید پڑھیں
لوگ آگے جانا چاہتے ہیں ہم نے انہیں روکا ہوا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکاء کا ہم پر دباؤ ہے کہ وہ آگے جانا چاہتے ہیں لیکن ہم نے انہیں روکا ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج کے اینکر رحمان اظہر سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
(ن) لیگ اور پی پی کا ڈی چوک کی جانب مارچ پر جے یو آئی سے اختلاف
اسلام آباد: ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) وزیراعظم ہاؤس اور ڈی چوک کی جانب مارچ پر متفق نہ ہوسکے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزادی مارچ کے آئندہ لائحہ عمل پر رہبر کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کو پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کی جانب مزید پڑھیں