اسلام: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم شریعت کی رو سے باطل کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں اور پیچھے ہٹ جانے کو گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں ہرگز پیچھے نہیں ہٹیں گے اور آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے۔ آزادی مارچ دھرنے کے چوتھے روز شرکا سے خطاب مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جے یو آئی کا حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن میں توسیع اور آل پارٹیز بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: جے یو آئی نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع اور کسی بھی حتمی اقدام کے لیے آل پارٹیز بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ جاری ہے۔ مارچ میں شریک جے یو آئی (ف) کے کارکنوں کا جوش و مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی دھرنے میں شریک نہیں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری
بہاولپور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پہلے دن سے ہمارا موقف ہے دھرنے میں شریک نہیں ہوں گے۔ بہاولپور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت ہر محاذ پر فیل ہو رہی ہے، عوام کہہ رہے ہیں ناکام حکومت کا بوجھ ہم کیوں اٹھائیں مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کا پلان بی سامنے آگیا
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں اور جے یو آئی کے امیر نے آزادی مارچ کے پلان بی پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پارٹی کا طویل مزید پڑھیں
رواں برس سعودی جیلوں سے 1200 سے زائد پاکستانی رہا
ریاض: سعودی حکومت نے رواں برس مختلف مقدمات میں جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا۔ عرب نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ رواں برس سعودی جیلوں میں قید 1200 سے زائد پاکستانیوں کو رہا کیا گیا جب کہ مزید مزید پڑھیں
مولانا سینئرسیاستدان ہیں امید ہے وہ معاہدہ نہیں توڑیں گے ، قاسم سوری
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کا کہنا ہے کہ مولانا سینئرسیاستدان ہیں امید ہے انہوں نے جو معاہدہ کیا وہ نہیں توڑیں گے۔ اسلام آباد میں بحریہ انکلیو میں میراتھن ریس کی تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے کہا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان مافیا سے نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مافیا کے ساتھ مل کر حکمرانوں کا کھایا ہوا نمک حلال کرنے میں پیش پیش ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دہائیوں سے قوم پر مسلط رہنے والوں کواپنی تیسری نسل کا سیاسی مستقبل مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’ماہا‘ کی شدت میں اضافہ
کراچی: بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ماہا کی شدت میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے اور اس کے مرکز میں چلنے والی ہواؤں کی رفتار 140 کلو میٹر فی گھنٹہ تک جاپہنچی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں رواں برس کے چوتھے سمندری طوفان ماہا کا رخ بحیرہ عرب میں شمال مغرب کی جانب مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کی ڈیڈ لائن کا آخری دن، اہم پارٹی اجلاس طلب
اسلام آباد: اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو دی گئی ڈیڈ لائن کا آض آخری روز ہے اور انہوں نے اگلے لائحہ عمل کی تیاری کے لیے پارٹی کا اہم اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ کے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر قائم ہیں، رہبرکمیٹی
اسلام آباد: رہبرکمیٹی کے کنوینئر اکرم درانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں تمام جماعتیں وزیراعظم کے استعفے اور نئے انتخابات کے مطالبے پر قائم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رہبر کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپوزیشن قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینئر اکرم درانی کا کہنا تھا کہ آج رہبرکمیٹی کے اجلاس میں مزید پڑھیں