پاکستان کی پہلی میسیجنگ ایپ ٹیلو ٹاک نے 16 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ حاصل کرلی

 کراچی: پاکستان کے پہلے میسیجنگ پلیٹ فارم ٹیلو ٹاک (TelloTalk) نے بین الاقوامی و ملکی سرمایہ کاروں کے کنسورشیم سے 16 لاکھ ڈالر کی فنڈنگ کے حصول کا اعلان کیا ہے۔ اس بات کا اعلان ٹیلوٹاک انتظامیہ نے 021 ڈسرپٹ کانفرنس میں کیا۔ سیڈ راؤنڈ مرحلے میں عالمی وینچر فنڈز اے ایل ایم ہولڈنگز (متحدہ عرب امارات)، مزید پڑھیں

عوامی حقوق کی جدوجہد کیلئے ایک تابوت پنجاب سے بھی نکلنا چاہیے‘نواز شریف

عوامی حقوق کی جدوجہد کیلئے سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے کتنے تابوت نکلے ہیں اس مقصد کو پانے کیلئے اگر پنجاب سے میرا تابوت نکلے تو مجھے فخر ہو گا‘سابق وزیراعظم لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی حقوق کی جدوجہد کیلئے سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخواہ سے کتنے تابوت نکلے ہیں اس مقصد کو پانے کیلئے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کا مولانا کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

پہلے دن سے ہی ہمارا مؤقف تھا کہ ہم دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے کور کمیٹی نے کہا تو پیپلزپارٹی بھی دھرنے میں حصہ لے گی، میڈیا سے گفتگو بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمیعتِ علمااسلام ف کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

مولانا کا بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر وزیراعظم کو انتباہ

پیچھے نہیں ہٹیں گے آگے بڑھ کر سخت حملہ کریں گے، فضل الرحمان حکومت کو جانا ہوگا،مسئلہ استعفے کا نہیں قوم کی امانت کا ہے،اس اجتماع سے اسرائیل اور قادیانی بڑے پریشان ہیں آزادی مارچ نے ان کے 40 سالہ پالیسی پر پانی پھیر دیا ہے، ہم فوج کومتنازع نہیں ہونے دیں گے‘ اجتماع سے مزید پڑھیں

’’حلوہ مارچ‘‘ کی ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے، فواد چوہدری

فضل الرحمن کے بزرگ قائد اعظم کی اپوزیشن تھے آج یہ عمران خان کی اپوزیشن ہیں ان کی شکست مستقبل کی کنجی ہے، انشاء للہ یہ معاملہ اختتام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ٹوئٹر پر پیغام اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ حلوہ مارچ کی ناکامی پاکستان مزید پڑھیں

این آر او دینا ملک سے غداری ہوگا ٗ عمران خان

NO. N.R.O ….NO COMPROMISE یہ لوگ میرے منہ سے صرف 3الفاظ سننا چاہتے ہیں ان کو کبھی این آر او نہیں دونگا ٗ وزیراعظم وزیراعظم نے آج اجلاس طلب کرلیا ٗ اتحادی جماعتوںکے دھرنے پر حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائیگا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ لوگ میرے مزید پڑھیں

میڈیکل بورڈ کا نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا مشورہ

لاہور: اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے جینیٹک ٹیسٹنگ ضروری ہیں لیکن یہ سہولت پاکستان میں میسر نہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیماری کی تشخیص کے لئے جینیٹک ٹیسٹنگ کی ضروت پڑے گی اور اسی ٹیسٹ سے ہی نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں ہونے والی کمی کے پیچھے وجوہات مزید پڑھیں

کارکے رینٹل پاور پلانٹ کیس؛1 ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ معاف ہوگیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کارکے رینٹل پاور پلانٹ تنازع حل ہو گیا ہے اور ہماری حکومت نے پاکستان پر ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا جرمانہ بچالیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے کارکے (کارکے رینٹل مزید پڑھیں

کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ، خیبر پختون خوا اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

پشاور: خیبرپختون خوا اسمبلی میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرادیا گیا ہے۔ خیبر پختون خوا میں کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر اے این پی کے پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک کی جانب سے توجہ دلاؤ نوٹس خیبرپختون خوا اسمبلی میں جمع کیا گیا ہے۔ توجہ مزید پڑھیں

کراچی میں021 ڈسرپٹ کانفرنس کا شاندار انعقاد

 کراچی: کراچی میں ’021 ڈسرپٹ‘ کے عنوان سے دو روزہ تقریب انتہائی کامیابی کے بعد ختم ہوگئی، اس کانفرنس کا انعقاد کراچی میں واقع نیسٹ آئی او نے کیا تھا۔ دو اور تین نومبر کو منعقد ہونے والی اس کانفرنس میں اختراعات (انوویشن) کے 1000 سے زائد ماہرین اور طلبا و طالبات، 600 اسٹارٹ اپ کمپنیوں مزید پڑھیں