اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا صدارتی نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کے خلاف وکیل جہانگیر خان جدون کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے صدارتی نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے درخواست دائر
لاہور: جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ہے۔ جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری اوران کے خلاف بغاوت کی کارروائی کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں ندیم سرور ایڈووکیٹ نے درخواست دائرکردی۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ مولانا فضل مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت آج آل پارٹیز کانفرنس
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت آج کل جماعتی اجلاس ہوگا۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ اور دھرنے کا آج پانچواں روز ہے۔ جے یو آئی نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے آج آل پارٹیز بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پارٹیز مزید پڑھیں
عمران خان کا کوئی متبادل نہیں تو اسی پر گزارا کریں، فواد چوہدری
کراچی: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پسند نہیں تو پھر بھی انہیں 5 سال برداشت کرنا پڑے گا جب کہ عمران خان کا کوئی متبادل نہیں تو اسی پر گزارا کریں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد مزید پڑھیں
ملکی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کررہا ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انڈرگریجویٹ اسکالرشپ پروگرام کا آج آغاز کر رہا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج میں ضرورت مند نوجوانوں کے لیے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے انڈرگریجوایٹ اسکالرشپ پروگرام کا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا آزادی مارچ معاملہ پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ
اسلام آباد: آزادی مارچ کے معاملے کو تحریک انصاف نے پارلیمنٹ میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کا معاملہ دونوں ایوانوں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اٹھایا جائے گا،وفاقی حکومت کی مشاورت سے قومی اسمبلی کا اجلاس 7 نومبر کو شام 4 بجے طلب کیا گیا جس میں مزید پڑھیں
کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات، افغان ناظم الامور کی طلبی
اسلام آباد: افغانستان میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا ہے جس پر پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کیا جارہا ہے اور ہراساں کرنے کا سلسلہ گزشتہ روز سے شروع مزید پڑھیں
كوئٹہ میں بغیر پھاٹک كے ریلوے كراسنگ پر حادثات میں اضافہ؛ حکام خاموش
کوئٹہ: شہر میں بغیر پھاٹک كے ریلوے كراسنگ ٹریک پر حادثات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب تک ریلوے كراسنگ پر كوئی بھی پھاٹک نہیں بنایا جا سکا جب کہ حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ كوئٹہ شہر كے بغیر پھاٹک كے ریلوے كراسنگ شہریوں كے لئے موت كے دروازے بن گئے ہیں، صرف رواں مزید پڑھیں
پشاور میں مردہ مرغیوں سے بنے سوپ کی فروخت کا انکشاف
پشاور: شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ مردہ مرغیوں سے چکن کارن سوپ فروخت کرنے والوں نے انسانی جانوں سے کھیلنا شروع کر دیا ہے اور بعض دکانوں پر کیمیکل ملے زائد المیعاد سوپ فروخت کرنے سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی دارالحکومت پشاور میں چکن کارن سوپ فروخت کرنے والوں نے بھی انسانی جانوں سے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی ملاوٹ سے پاک دودھ کی فراہمی کے منصوبے کی تیاریاں مکمل
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ سے پاک خالص دودھ کی فراہمی کے آزمائشی منصوبے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلیں۔ ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) محمدعثمان نے بتایا کہ پاسچرائزڈ دودھ کی فراہمی میں چھوٹی بڑی کمپنیوں، گوالوں کی کثیر تعداد کی دلچسپی ہے، پاسچرائزڈ دودھ کی فراہمی کا ماڈل پراجیکٹ ٹاؤن شپ مزید پڑھیں