جے یوآئی ف کے دھرنے میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد میں شرکت کا انکشاف

 لاہور: اسلام آباد میں جاری جے یوآئی ف کے احتجاجی دھرنے میں افغان باشندوں کی بڑی تعداد میں شرکت کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دھرنے میں کچھ باشندے مملکت اسلامیہ افغانستان کے بینرز اٹھائے نظر آئے ہیں جس کی باقاعدہ تصاویر اور ویڈیوز بھی حاصل کی گئی ہیں۔ یہ اطلاعات سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں

11 سالہ پاکستانی طالبعلم نے ایک منٹ میں 57 ممالک کے نام لے کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

کراچی: کراچی کے رہائشی گیارہ سالہ لڑکے نے بھارتی نوجوان کا ریکارڈ توڑ ڈالا، ایک منٹ میں 57 ممالک کا نام لے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔ ایکسپریس کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے رہائشی 11 سالہ ایماز علی ابڑو نے چھوٹی سی عمر میں دنیا بھر مزید پڑھیں

چندہ، عطیات، خیرات لینے اور دینے والوں کیلئے نیا قانونی مسودہ تیار

خیراتی اداروں،پروموٹرز،اور فنڈ ریزنگ مہم کو رجسٹرڈ کرانا ہوگااور ذرائع آمدن بتانا ہونگے‘ تمام سرگرمیوں کی مانیٹرنگ ہوگی 50ہزارروپے سے زائد ملنے والے عطیات بینک میں جمع کروانا ہوںگے‘خلاف ورزی پر10لاکھ تک جرمانہ ہوسکے گا کراچی(اسٹاف رپورٹر) چندہ، عطیات،خیرات لینے اور دینے والوں کیلئے نیا قانونی مسودہ تیار کرلیا گیا ، جس کے تحت خیراتی مزید پڑھیں

تیز گام ایکسپریس ایک اور ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی

ملتان: کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس ایک اور ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان کے قریب سجانپور کے مقام پر ریلوے ٹریک کی پیٹرولنگ کے دوران عین اس وقت ریلوے ملازم کو ٹریک کے نٹ بولٹ کھلے ملے جب کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس مزید پڑھیں

آزادی مارچ کے شرکا کی مزاحیہ و دلچسپ ویڈیوز

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کا اسلام آباد میں آزادی مارچ جاری ہے۔ اس آزادی مارچ کا اعلان ویسے تو حکومت سے استعفیٰ لینے کے لیے کیا گیا تھا تاہم مارچ کے دوران شرکا دھرنا دینے کے ساتھ ساتھ مختلف دلچسپ سرگرمیوں میں مشغول ہوگئے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

وزیراعظم کی توہین عدالت نوٹس پر فردوس عاشق کی مکمل حمایت

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس معاملے پر عدالت نے معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو طلبی کا نوٹس جاری کیا وہ پریس کانفرنس حکومتی پالیسی کے مطابق اور میری ہدایت پر کی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو توہین عدالت کے نوٹس پر وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

فضل الرحمن کیخلاف عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، حکومتی مذاکراتی کمیٹی

 اسلام آباد: حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کا بیان بغاوت ہے جس پر مولانا فضل الرحمن کے خلاف عدالت جارہے ہیں۔ پرویز خٹک نے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے بیان پر مزید پڑھیں

عابد علی باﺅنسی پچز پر آسٹریلوی بولرز کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار

 لاہور: قومی کرکٹر عابد علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں حریف ٹیم کے خلاف سوچ کیساتھ میدان میں اتروں گا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کرکٹ پاکستان سے بات کرتے ہوئے عابد علی نے کہا کہ مثبت سوچ کے ساتھ میدان میں اتروں گا اور پاکستان، اپنے اور فیملی کے لیے بہترین کھیل پیش کرنے کی مزید پڑھیں

زابل میں میرٹ تبدیل، 50 فیصد طلبا داخلوں سے محروم

کراچی:  قانون کی تعلیم کے لیے سرکاری سطح پر قائم پہلی یونیورسٹی ’’شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لا‘‘ (زابل) میں انتظامیہ کی تبدیلی کے ساتھ ہی نئے تعلیمی سیشن کے موقع پر لا پروگرام کے لیے داخلوں میں اعلان شدہ میرٹ کواچانک تبدیل کردیاگیاہے۔ میرٹ کے طریقہ کار میں تبدیلی کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

مولانا پر قاتلانہ حملے کا خدشہ، بارود سے بھری گاڑی استعمال ہوسکتی ہے‘وزارت داخلہ

فضل الرحمان کی سیکورٹی بڑھانے کیلئے پنجاب، خیبرپختونخوا کے ہوم سیکریٹریز اور کمشنر اسلام آباد کو آگاہ کردیا بھارت اور افغان ایجنسیاںسلیپر سیلز مقامی تعاون سے تخریب کاری کے ذریعے اپنا ہدف حاصل کریںگی‘ اعلامیہ جاری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارتِ داخلہ نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر قاتلانہ حملے کا خدشہ مزید پڑھیں