اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ایسی سیاسی قوت جس کا انتخابات میں کوئی مقام نہیں وہ جتھے لے کر حملہ آور ہے۔ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے وزیراعظم کو مستعفی ہونے کے لیے 2 دن کی مہلت کے بیان پر فواد چوہدری نے کہا کہ کیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کی گرفتاری کی بات بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، پرویز خٹک
اسلام آباد: وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کی بات کرنا بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آنے کے مترادف ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان کے خطاب کے نکات کا جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں
لاہور کو ادب کے تخلیقی شہروں میں شامل کرلیا گیا
لاہور: یونیسکو نے صوبائی دارالحکومت کو ادب کے تخلیقی شہروں میں شامل کرلیا۔ کمشنر لاہور آصف بلال لودھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چند ماہ سے جاری ہماری کاوشوں کو کامیابی حاصل ہوگئی ہے اور عالمی ادارے یونیسکو نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کو ادب کے تخلیقی مزید پڑھیں
فوج غیرجانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر الزام تراشی درست عمل نہیں، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جان لے فوج غیر جانب دار ادارہ ہے سڑکوں پر آکر اس طرح الزام تراشی کرنا اچھا فعل نہیں، امن و امان کا مسئلہ ہوا تو حکومتی فیصلے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے نجی مزید پڑھیں
مریم نواز کی رہائی کا فیصلہ پیر کو ہوگا
٭ چھوڑ دیا جائے…یا…روک دیا جائے ٭ چوہدری شوگر ملز منی لانڈرنگ کیس کی عدالت میں سماعت ہوئی فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت 4 نومبر مزید پڑھیں
دوسرا سمندری طوفان قریب آگیا ٗ کیماڑی اور اس کے اطراف میں جزیرے ڈوبنے کا خطرہ
سمندری طوفان ’’ماہا‘‘کے آنے خبروں کے بعد کلفٹن اور ڈیفنس کے علاقوں میں شہری خوف وہراس کا شکار ہوگئے محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا ٗ سمندری طوفان کراچی سے صرف200کلومیٹر کی دوری پر ہے ٗ ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میںدوسرا سمندری طوفان ماہا بھی سر پر پہنچ گیا ‘ کلفٹن ‘ ڈیفنس میں خوف مزید پڑھیں
٭ سانحہ تیز گام ٭ قیوم آباد کے 4 رہائشی بھی جاں بحق ہونے والوں میں شامل
حادثے میں جاں بحق ہونے والے 20 افراد میرپور خاص کے رہائشی تھے، 19 زخمی بھی ہوئے حیدرآباد،نواب شاہ، ٹنڈو محمد خان، ماتلی، مہراب پور اور روہڑی کے رہائشی بھی جاں بحق ہوئے جاں بحق مسافروں کے گھروں میں کہرام مچ گیا، میتیں لانے کیلئے رابطے شروع کردیئے مرنے والے اللہ کی راہ میں نکلے مزید پڑھیں
ہلاکتیں لمحہ بہ لمحہ بڑھتی رہیں ٗ تیزگام سانحہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 80تک پہنچ گئی
ٹرین کے گارڈ محمد سعید کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ٗ آگ مبینہ طور پر تبلیغی جماعت کے مسافروں کا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوئی ٗ چیئرمین ریلوے سلنڈر میری سیٹ کے سامنے ہی تھا ٗ پہلے ایک شخص نے سالن گرم کیا پھر چائے بنائی جب دوبارہ چائے بنانے مزید پڑھیں
ٹرین میں لگا پنکھا گرنے سے آگ لگی عینی شاہدین
کراچی ریلوے اسٹیشن پر تمام سلنڈروں سے گیس نکال لی گئی تھی شارٹ سرکٹ کے باوجود ٹرین چلتی رہی ٗ بیانات رحیم یار خان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں تیزگام ایکسپریس کو پیش آنے والے سانحے نے جہاں ریلوے حکام کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگائے وہیں ایک عینی شاہد کے ویڈیو بیان نے مزید پڑھیں
مولانا کی وزیراعظم کو مستعفی ہونے کےلیے 2 روز کی مہلت
اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے اور اداروں کو حکومت کی پشت پناہی ختم کرنے کیلئے صرف 2 دن کی مہلت ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں