نوجوت سدھو نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب کی دعوت قبول کرلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے فقیدالمثال افتتاح کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینیٹر فیصل جاوید نے نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ کرکے انہیں 9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دی، مزید پڑھیں

آزادی مارچ طاقت سے روکنا خطرناک ہوگا، آفاق احمد

تاجروں کی ملک گیر ہڑتال اور اتحاد کا زبردست مظاہرہ قابل مبارکباد ہے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمد نے آزادی مارچ میں لاکھوں افراد کی شرکت کے باوجود اس کے پرامن اور منظم ہونے کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن احتجاج مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا لیکن مطالبات کا پتہ نہیں، فواد

سندھ اور پنجاب نے مولانا کے جلوس میں شامل نہ ہو کر ثابت کیا ہے عوام سیاسی استحکام چاہتے ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹرفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے پورا ملک گھوم لیا ابھی تک مطالبات کا پتہ نہیں کہ چاہتے کیا ہیں۔اپنی ٹویٹ میں فواد چوہدری مزید پڑھیں

دل کرتا ہے ن لیگ کو گالیاں دوں‘فضل الرحمن

سینیٹر طلحہ محمود کا پرویز ملک کی جانب سے فون نہ اٹھانے پر مولانا کا ساتھی رہنما سے مکالمہ مولانا لاہور میں اسٹیج پر شہباز شریف اور دیگر لیگی قیادت کا انتظار کرتے رہے‘سینئر صحافی لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز ملک کی جانب سے فون نہ اٹھانے پر مولانا فضل الرحمان نے ساتھی رہنما سے مکالمہ مزید پڑھیں

ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا؟ 4 نام پیش کر دیئے گئے

کہیں ملتان کے کسی مخدوم کا نام لیا جا رہا ہے تو کہیں لاہور کے کسی خادم کا‘ سینئر اینکر پرسن لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر اینکر پرسن و کالم نگار غریدہ فاروقی کا اپنے کالم میں کہنا ہے کہ تبدیلی کا گھوڑا کچھ یوں دوڑ پڑا ہے کہ نہ ہاتھ باگ پر موجود ہیں اور مزید پڑھیں

اسلام آباد کے حساس مقامات کی حفاظت کیلئے فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ

آزادی مارچ کے حوالے سے حکومت نے جے یو آئی سے ہونے والے معاہدے کی پاسداری کر نے والوں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کا فیصلہ کرلیا ریڈزون میں داخلہ ممنوع ،سکیورٹی کیلئے پہلے پولیس، دوسرے پر رینجرز اور حساس مقامات کی حفاظت کیلئے آرمی کی خدمات لی جائیں گی کسی بھی قسم کی اشتعال مزید پڑھیں

1103 بھارتی سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے

لاہور: دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن 1103 بھارتی سکھ یاتریوں سمیت ننکانہ صاحب پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بابا گورو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی سے شروع ہونے والا عالمی نگر کیرتن ننکانہ صاحب پہنچ گیا، عالمی نگر کیرتن میں بھارت سے 1 ہزار مزید پڑھیں

تیزگام ایکسپریس میں آتشزدگی، 74 مسافر جاں بحق اور 90 زخمی

کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے باعث 74 افراد جاں بحق جب کہ 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور اور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثہ رحیم یار خان میں ٹانوری اسٹیشن چک نمبر 6 چنی گوٹھ کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے نیب ترمیمی سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے

 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت آٹھ  نئے آرڈیننس پر دستخط کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے نیب ترمیمی آرڈیننس سمیت 8 نئے آرڈیننس پر دستخط کردیے ، نیب آرڈیننس کے تحت وہ افراد جو پانچ کروڑ یا زائد مالیت کی بدعنوانی کے الزامات کا سامنا کر رہے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ اسلام آباد پہنچ گیا

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کا آزادی مارچ اپنی آخری منزل اسلام آباد پہنچ گیا جہاں جے یو آئی نے جلسے کا اعلان کر رکھا ہے، جلسے میں شرکت کے لیے پی پی کے چیئرمین بلاول بھی اسلام آباد پہنچ گئے۔ حکومت سے طے پائے گئے معاہدے کے مطابق سیکٹر ایچ 9 کے اتوار بازار کے مزید پڑھیں