پاکستان کی افغانستان کو نئی پوسٹوں پر جرگہ بلانے کی تجویز

 اسلام آباد: پاکستان نے افغانستان کو جرگہ بلا کر نئی پوسٹوں کے معاملے کے حل کی تجویز دے دی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے افغان وزارت خارجہ کے بیان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز نے 27 اور28 اکتوبر کو پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر مارٹرز اور بھاری ہتھیاروں مزید پڑھیں

حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ہمارے اسلام آباد پہنچنے تک مستعفی ہوجائے اور قوم کومزید اذیت سےنجات دلائے۔ گوجرانوالہ میں حیدری انڈر پاس پر مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمان نے کہا کہ میرے گوجرانوالہ کے غیور دوستوں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی دیوالیہ، ادارہ بدعنوان افسران کو مبینہ طور پر ٹھیکے پر دے دیا گیا

کراچی:  ملک کے سب سے بڑے بلدیاتی ادارے کے ایم سی کے ملازمین گزشتہ 3 سال سے تنخواہوں میں اضافے اور مراعات کے منتظر ہیں۔  ایکسپریس نیوزکے مطابق حکام کی عدم دلچسپی، ادارے کے لئے ریونیو جمع کرنے والے اہم محکموں کی آمدنی اور اخراجات میں مبینہ بدعنوانیوں نے ملک کے سب سے بڑے بلدیاتی ادارے مزید پڑھیں

جج کو جسٹس نہ کہنے پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو عدالت سے باہر نکال دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ میں جج کو جسٹس نہ کہنے پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو عدالت سے باہر نکال دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جج کو جسٹس نہ کہنا اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو مہنگا پڑ گیا،جسٹس قیصر رشید نے نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کو جھاڑ پلادی۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کا دوران سماعت جسٹس مزید پڑھیں

بھارتی آبی دہشت گردی؛ دریائے جہلم کا پانی روکنا شروع کردیا

 ہٹیاں بالا: بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر آنے والے دریا ئے جہلم کا پانی روکنا شروع کر دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں خشک سالی کے ساتھ ساتھ بھارت کی آبی جارحیت بھی جاری ہے، بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول چکوٹھی اوڑی کے راستے آزاد کشمیر میں  داخل ہونے مزید پڑھیں

’کیار‘ کے ٹلنے کے بعد ایک اور سمندری طوفان کی تیاریاں، وارننگ جاری

کراچی: بحیرہ عرب میں موجود سپر سائیکلون ’کیار‘ مزید کمزور پڑگیا ہے لیکن محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ایک اور طوفان ماہا کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کیار مزید کمزور پڑگیا ہے اور کراچی سے اب طوفان کا فاصلہ 120 کلو میٹر مزید بڑھنے کے بعد مزید پڑھیں

ڈاکٹرملیحہ لودھی کا سلامتی کونسل میں آخری خطاب

واشنگٹن:اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اورپابندیوں نے کشمیری عورتوں کی زندگی اجیرن کردی ہے۔ ڈاکٹرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آخری خطاب کرتے ہوئے کشمیرمیں بھارتی جارحیت اور اس کے سنگین اثرات پرروشنی ڈالی۔ ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں کشمیری خواتین مزید پڑھیں

وزیراعظم نے فردوس عاشق اعوان کی شکایت پر وزرا کی سر زنش کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کچھ وزرا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما کی جانب پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے متنازع فیصلے پر بیان دینے پر ان کی سرزنش کردی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے وزیراعظم نے وفاقی وزیر سائنس مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تالا لگادیا ،عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں بلاول زرداری

میں موجودہ حکومت پر اعتماد نہیں کرتا ، معیشت اور سیاست نہیں چل رہی ، نا اہل حکمران ملک نہیں چلا سکتے‘چیئر مین پیپلزپارٹی ابھی تو سفر شروع ہواہے ، بہت کچھ ہونے والا ہے‘ میں آزادی مارچ کوسلام پیش کرتا ہوں، پمز اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئر مین مزید پڑھیں

مارچ کی کامیابی سے طالبان طرز حکومت قائم ہوگی فواد چوہدری

وزیراعظم سے نفرت میں اندھے ہو کر لوگ انتہا پسندانہ مارچ کی حمایت کر رہے ہیں اب پاکستان میں بسیں بھی بیٹری پر چلیں گی، سیاسی تماش بینی میں اچھی خبریں تو کھو جاتی ہیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے آزادی مارچ کی کامیابی سے جمہوریت ختم اور مزید پڑھیں