سروے میں 54 فیصد لوگوں نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں اپنی رائے دی 63 فیصد کی رائے میں مولانا فضل الرحمن کا دھرنا حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا 24 فیصد کی رائے میں مولانا کا دھرنا حکومت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوگا‘سروے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) عوام کی اکثریت نے مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملکی اداروں کی مدد کیلئے آئین کے تحت فرائض انجام دیتے رہیںگے‘ آرمی چیف
ملکی امن واستحکام قومی اداروں اور افواج پاکستان کی قربانیوںکا مرہون منت ہے‘آئی ایس پی آر کانفرنس میں داخلی سلامتی اور کشمیر کی صورتحال کا بھی جائزہ کی آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی: (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی امن مزید پڑھیں
ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں گے، وزیراعظم
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اور سب پر یکساں اطلاق ہو گا،ملکی استحکام اداروں سے وابستہ ہے ریاست پہلے اور سیاست بعد میں آتی ہے‘ ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات‘سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں مزید پڑھیں
نواز شریف سروسز اسپتال سے ڈسچارج
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے تاہم مریم نواز کی روبکار جاری نہ ہونے پر نواز شریف نے اسپتال میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے چھٹی دے دی گئی، جس کے بعد انہیں مزید پڑھیں
حکومت اور اپوزیشن اپنے اپنے موقف پر قائم؛ ڈیڈ لاک بدستور برقرار
اسلام آباد: آزادی مارچ اور دھرنے کے معاملے پر حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور بے نتیجہ ختم ہوگیا اور ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ اسلام آباد میں جے یو آئی کے رہنما اکرم حان درانی کے گھر پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے۔ اپوزیشن کی مزید پڑھیں
ایم بی اے پاس نوجوان کار چوری کے الزام میں گرفتار
کراچی: پولیس نے ڈیفنس فیزسے قیمتی گاڑی چرانے والے ایم بی اے پاس چورکوگرفتارکرکے قیمتی گاڑی برآمد کرلی۔ ایس ایس پی اینٹی وہیکل لفٹںگ سیل سرفراز نوازکے مطابق ڈیفنس فیز8 میں واقع نجی سینما میں فلم دیکھنے آنے والے شہری شکیل ولد امیرعلی کی قیمتی گاڑی وی 8 لینڈکروزپارکنگ ایریا سےچوری ہوگئی تھی۔ پولیس نے گاڑی مزید پڑھیں
فیصل آباد میں بااثر شخص کا لڑکی پر بہیمانہ تشدد
فیصل آباد میں زمیندار نےغیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگا کر لڑکی کو سرعام تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ تھانہ جھمرہ کےعلاقہ چک نمبر 106 لودھراں والا میں پیش آیا جہاں بدچلنی کا الزام لگا کر علاقہ زمیندار نے ساتھیوں کی مدد سے لڑکی پر بدترین تشدد مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان: کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق جب کہ 2 شدید زخمی ہوگئے، واقعے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں
سیاسی مافیا اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا صرف اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے اگر یہ لوگ انتخابی اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو ہم مل کر کام کریں گے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سیاسی اور معاشی صورتحال مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان واپس جارہے ہیں اور حکومت 5 سال پورے کرے گی، شیخ رشید کا دعویٰ
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مسئلے ایک 2 روز میں حل ہوجائیں گے اور حکومت پانچ سال پورے کرے گی۔ اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ کنٹینر میں 4 روز سے استعمال کی گئی زبان کسی صورت میں بھی پاکستان کے مفاد میں مزید پڑھیں