کابل / اسلام آباد: افغانستان میں افغانی انٹیلی جنس ایجنسی کے حکام کی جانب سے پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے لکا سلسلہ جاری پے۔ ذرائع کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ 5 روز سے جاری ہے اور اسلحہ بردار افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے حکام پاکستانی سفارتکاروں کو ہراساں کر رہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پنجاب میں 20 کلو آٹا 808 اور چینی 70 روپے فی کلو بکے گی
لاہور: پنجاب میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 808 روپے اور چینی کی قیمت 70 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں ٹاسک فورس برائے پرائس کنٹرول کا اجلاس منعقد ہوا جس میں20 کلو آٹے کے تھیلے مزید پڑھیں
آزادی مارچ میں مزید 2 افراد دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گئے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آزادی مارچ میں 2 مزید معمر افراد دل کا دورہ پڑے سے انتقال کرگئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری آذادی مارچ دھرنے میں مزید دو افراد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے، مرنے والوں میں بلوچستان کے ضلع خضدار اور نوشکی سے تعلق رکھنے والے معمر افراد 70 سالہ مزید پڑھیں
کسی بھی چیلنج پر پورا اترنے اور دشمن پر قابو پانے کے لئے تیار ہیں، سربراہ پاک فضائیہ
کراچی: فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ کسی بھی چیلنج پر پورا اترنے اور دشمن پر قابو پانے کے لئے پوری طرح تیار اوراہل ہے۔ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سومیانی رینج پر فائر پاورمظاہرے کے دوران اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ بنایا۔ صدر ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں
پرویزالہیٰ کی فضل الرحمان سے ملاقات میں پیشرفت، معاہدہ تشکیل دیئے جانے کا امکان
اسلام آباد: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جس کے بعد حکومت اور رہبر کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں ایک معاہدہ تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔ بدھ کی شام اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بارش کے باعث سردی، دھرنے کے شرکا کو مشکلات کا سامنا
وفاقی دارالحکومت میں بارش کے باعث سردی پڑگئی جس کے نتیجے میں جے یو آئی کے دھرنے کے شرکا کو مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کا دھرنا 7 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے اور اپوزیشن کو حکومت کے ساتھ ساتھ موسمی چیلنجز کا بھی سامنا مزید پڑھیں
رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری
لاہور: احتساب عدالت نے مریم نواز کی رہائی کے روبکار جاری کردیے ہیں۔ چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے وکیل احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور جج امیر محمد خان کے روبرو مریم نواز کے ایک ایک کروڑ کے 2 ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کو عدالت نے منظور مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کی مشکلات کا نوٹس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بارش کے باعث دھرنے کے شرکاء کی مشکلات کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات اسلام آباد میں بارش کے بعد دھرنے میں شامل شرکاء کی مشکلات میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے کو دھرنے کے مقام پر جانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں
اقصی کوثرپاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر
اسلام آباد: اقصی کوثرنے پاکستان کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کی اقصی کوثرملک کی پہلی خاتون گوگل ڈویلپر ایکسپرٹ بن گئی ہیں۔ اقصی کوثر نے پاکستانی یونیورسٹی سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں بیچلرزکی ڈگری حاصل کی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس پر مہارت رکھنے والی اقصی نے یہ اعزاز گوگل کے لیے مزید پڑھیں
ہڑتالی ڈاکٹرز کے لائسنس معطل کرواتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہڑتالی ڈاکٹرز کےخلاف اب تک کارروائی کیوں نہیں ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے ڈاکٹروں کی ہڑتال کے خلاف شہری اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ پوری دنیا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا تصور نہیں، ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف کریک مزید پڑھیں