لاہورہائی کورٹ کا دھرنے کے باعث میٹرو بسوں کی بندش کا نوٹس

لاہورہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کی وجہ سے میٹرو بس سروس کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ عدالت کے راولپنڈی بنچ میں میٹرو بسوں کی بندش کے خلاف پٹیشن کی سماعت ہوئی جس میں کہا گیا کہ میٹرو بسوں کی بندش سے روزانہ 1 لاکھ مسافر، طلبہ متاثر ہورہے ہیں۔ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع

 اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، درخواست بیماری اور ملک سے باہرعلاج کرانے کی بنیاد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جھڑپ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید گرما گرمی ہوئی اور شور شرابا کیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں آزادی مارچ کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان خوب گرما گرم بحث ہوئی اور دونوں نے ایک دوسرے کو کڑی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے شاہینوں کے سونمیانی میں فائر پاور مظاہرے

صدر مملکت مہمان خصوصی تھے، گورنر سندھ، جنرل زبیر محمود حیات و دیگر اعلیٰ افسران موجود تھے فائر پاور مظاہرہ جنگی تیاری کیلئے ہماری کاوشوں کا تسلسل ہے، ایئر چیف مجاہد انور کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاک فضائیہ کے شاہینوں نے سونمیانی رینج پر فائر پاور مظاہرے کے دوران اپنے اہداف کو ٹھیک ٹھیک مزید پڑھیں

ٹائم اسکیل پروموشن مانگنے والے اساتذہ پر پولیس ٹوٹ پڑی‘درجنوں مرد اور خواتین ٹیچرگرفتار

سندھ پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے ایک دھڑے کا مطالبات کے حق میں پی آئی ڈی سی کے سامنے دھرنا وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے والی سڑک بلاک کر دی‘ اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ‘ شہریوں کو مشکلات کا سامنا کراچی(اسٹاف رپورٹر) درجنوں مرد اور خواتین اساتذہ گرفتار کر لیے گئے۔ سندھ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا صدر عارف علوی کے مواخذے کیلئے عدالت جانے کا فیصلہ

صدرِ مملکت نے غیر قانونی طور پر الیکشن کمیشن کے دو ممبران مقرر کیے اور عدالت نے انہیں معطل کردیا نون لیگ نے آج اس سلسلے میں دیگر جماعتوں سے مشاورت کا اعلان کردیا‘محسن رانجھا کی نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اپوزیشن جماعتوں نے صدرِ مملکت عارف علوی کے مواخذے مزید پڑھیں

دھرنے کا مستقبل کیا ہوگا؟ عوام کو حتمی فیصلے کا انتظار ہے

حکومت اور رہبر کمیٹی کی تجاویز پر معاہدہ تشکیل دئیے جانے کا امکان حکومت کی جانب سے معاہدے میں مولانافضل الرحمان کو اعلیٰ سطح کی ٹھوس ضمانت دینے کی پیشکش کی گئی ہے چوہدری پرویز الہی کی فضل الرحمان سے ملاقات‘ حکومتی ٹیم سے مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی‘ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں

مقامی حکومتوں کا نیا نظام عوام کو بااختیار بنانے میں انقلاب برپا کریگا‘ وزیراعظم

نئے نظام میں اختیارات کو لوکل سطح پر منتقل کرنا ہے‘ میئر کا انتخاب براہ راست الیکشن کے ذریعے کیا جائیگا تعمیر وترقی اور مسائل کا حل مقامی طور پر ممکن بنایا جا سکے گا‘عمران خان کی اجلاس میں گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے مقامی حکومتوں کا نیا نظام عوام مزید پڑھیں

دھرناسیاسی سرگرمی،بطورادارہ فوج کا کوئی تعلق نہیں‘میجرجنرل آصف غفور

سابق دور کے دھرنے میں فوج نے جمہوری حکومت کا ساتھ دیا تھا‘ فوج حکومت کے احکامات پر عمل کرتی ہے مولانافضل الرحمن سینئر سیاستدان اور ملک سے محبت کرتے ہیں، فوج کی خواہش نہیں الیکشن میں کوئی کردار ادا کرے کرتار پور راہداری سکھ کمیونٹی کیلئے ہے، اسے سیاسی معاملہ نہ بنایا جائے‘ ڈی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب میں ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں نئے مجوزہ قانون ایم ٹی آئی ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز کو رات بارہ بجے تک ہرصورت ہڑتال ختم کرنے کا حکم دے دیا جس پر ڈاکٹروں نے بارہ بجے سے پہلے ہی ہڑتال ختم کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پاکستان میڈیکل مزید پڑھیں