کراچی: اسٹیفن ہاکنگ سے متاثر ہوکر عابد حسین لاشاری ان چیزوں پر توجہ دینے پر یقین رکھتے ہیں جن کی معذوری انھیں اچھے کاموں سے نہیں روک سکتی تھی۔ ضلع بینظیر آباد کے چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ عابد حسین لاشاری نے اپنے دونوں ہاتھ گھر میں لگنے والی آگ کے باعث مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک میں ہر سال 90 ہزار بچے نمونیہ سے ہلاک ہوجاتے ہیں، ماہرین
کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمونیہ سے بچاؤکا عالمی دن12نومبر کو منایا جائیگا، ماہرین اطفال کہتے ہیں کہ علاج بچوں کا بنیادی حق ہوتا ہے، بچوں کوحفاظتی ٹیکے لگواکرکم عمری میں مختلف امراض سے محفوظ کیاجاسکتاہے۔ پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن سندھ کے سیکریٹری ڈاکٹر خالد شفیع ،قومی ادارہ امراض برائے اطفال (این آئی سی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 61 ہوگئی
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے مزید دو پولیو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 61ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقہ چانڈو خیل یونین کونسل کوٹ کشمیر،تحصیل سرائے نورنگ لکی مروت سے 15 ماہ اور 22 ماہ کے دو بچوں مزید پڑھیں
بابری مسجد کے فیصلے کے ذریعے سکھوں کی خوشیوں کے رنگ میں بھنگ ڈالی گئی، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مودی کی سیاست نفرت کی سیاست ہے جب کہ بھارتی سپریم کورٹ پربے پناہ دباؤ ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بابری مسجد کیس کے فیصلے کے بعد اپنے رد عمل میں کہنا ہے کہ آج کے دن بھارتی عدالت کا فیصلہ سنانے کا کیا مقصد مزید پڑھیں
عمران خان نے نوازشریف کو ڈھیل دے کرگیند ان کی کورٹ میں ڈال دی، شیخ رشید
لاہور: وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آصف زرداری آئندہ ہفتے سے پلی بارگین کرتے ہوئے پیسے دینا شروع کردیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ آصف زرداری، شہبازشریف اور خورشیدشاہ کے کیسز سیریس ہیں یہ پلی بارگین سے حل ہوں گے،آصف زرداری بڑے دل کے آدمی مزید پڑھیں
مالی خسارے کی شکارپی آئی اےکو6ملین روپے کا ایک اور جھٹکا
کراچی: قومی ایئرلائن کے باکمال افسروں کا لاجواب کارنامہ سامنے آگیا مالی خسارے کی شکارپی آئی اےکو6 ملین روپے کا ایک اور جھٹکا لگا دیا گیا۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذرائع نے انکشاف کرت ہوئے کہا کہ مالی خسارے کا شکارپی آئی اے کے فضائی میزبانوں کے لئے مختص ہوٹل کو ٹرانسپورٹ کی مزید پڑھیں
حکومتی کمیٹی کو کہہ دیا آنا ہے تو وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر آنا، فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومتی کمیٹی کو کہہ دیا کہ آنا ہے تو وزیراعظم کا استعفیٰ لے کر آنا۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ایڈہاک ازم پر حکومت اور ملک نہیں چلتے، مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں سماعت سے محروم افراد کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کا بل منظور
کراچی: سندھ اسمبلی نے پروونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2019 متفقہ طور پرمنظور کرلیا جس کے تحت سماعت سے محروم افراد بھی ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرسکیں گے۔ سندھ اسمبلی نے پروونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) بل 2019 متفقہ طور پرمنظور کرکے نئی تاریخ رقم کردی، آج ہونے والے اجلاس میں خصوصی افراد کے لئے اشاروں کی زبان مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات کی کراچی میں درجہ حرارت مزید گرنے کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جمعے کو کراچی میں درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی رہا تاہم ہفتے کی صبح درجہ حرارت مزید گرسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کی سرد ہوائیں شہر میں داخل ہوچکی ہیں، جمعے کی صبح کم سے کم درجہ حرارت غیر معمولی طور پر 8 درجے کم ہونے کے مزید پڑھیں
حکومت کا ننکانہ صاحب اور کرتار پور میں پوسٹ آفس کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ سکھوں کی سہولت کے لیے ننکانہ صاحب اور کرتارپور میں پوسٹ آفس کھولے گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کی 550 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پوسٹ یادگاری ٹکٹ جاری کرے گا، یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کیا گیا مزید پڑھیں