اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم ان حکمرانوں کو تسلیم نہیں کریں گے بلکہ حکمرانوں کو ہمارا مطالبہ تسلیم کرنا پڑے گا۔ آزادی مارچ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم نے اس حکومت کا غرور خاک میں ملادیا، اسلام میں جبر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوازشریف کا نام تاحال ای سی ایل میں موجود؛ آج بیرون ملک روانگی منسوخ
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالا جاسکا جس کے باعث ان کی لندن روانگی دوسری بار منسوخ ہوگئی۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی قطرایئرویز کی ٹکٹیں منسوخ کرادی گئیں۔ انہوں نے آج قطر ایئرویز کی پرواز سے لندن براستہ دوحہ جانا تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق نوازشریف کا نام مزید پڑھیں
نواز شریف کی زندگی کیلیے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب
لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو بارباراسٹیرائیڈزنہیں دیئے جا سکتے، اسٹیرائیڈز کی بار بار ہائی ڈوز ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ، ان کے مزید پڑھیں
آزادی مارچ کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار کی خودکشی کی کوشش
اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی پر آئے پولیس اہلکارنے چھٹی نہ ملنے پرچھری سے خود کوزخمی کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آزادی مارچ کے ہمراہ سوات سے آنے والے فرنٹیئر ریزرو پولیس کے ہیڈکانسٹیبل صدیق خان نے چھٹی کی درخواست دی جسے اعلی افسران نے نہ صرف مسترد کردیا بلکہ مزید پڑھیں
نوازشریف کیس پربیان؛ غلام سرورخان کوبھی توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: نوازشریف کے زیرالتوا کیس پربیان دینے پرہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی وزیرغلام سرورخان کوبھی توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف اور حکومت میں ڈیل سے متعلق بیان دینے پرغلام سرورخان کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ غلام سرورخان کی جانب مزید پڑھیں
مولانا اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آگئے، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا چھکوں سے اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا نے کریز سے نکل نکل کر چھکے مزید پڑھیں
رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
ایبٹ آباد: رائیونڈ اجتماع سے واپس آنے والے افراد کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق اور 4زخمی ہوگئے۔ حویلیاں کے قریب اعظم آباد کے مقام پر تیزرفتار ٹرک نے کیری ڈبہ کو ٹکر مار دی۔ لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ایبٹ آباد منتقل کیا گیا جہاں زخمیوں مزید پڑھیں
کمسن گھریلو ملازمہ سینے پر گولی لگنے سے ہلاک
ضلع گوجرانوالہ کے شہر وزیرآباد میں گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئی۔ وزیرآباد کے نواحی گاؤں ڈیرہ دین محمد میں 13 سالہ مریم مقامی شہری رانا مستنصر بوبی کے گھر ملازمہ تھی اور سینے پر گولی لگنے سے ہلاک ہوئی۔ مریم 7 روز قبل ہی شیخوپورہ سے کام کاج کے لیے وزیرآباد آئی تھی اور مزید پڑھیں
نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، ان کی صحت کی صورتحال خراب مزید پڑھیں
راہ بر و راہ نما منبعٔ رشد و ہدایت ﷺ
انسان ابتدائے آفرینشن سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربّانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اﷲ نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک میں آکر مریضان شرک و ضلالت کو مزید پڑھیں