قراقرم ایکسپریس بریکیں فیل ہونے کے باعث پٹری سے اترگئی، متعدد مسافر زخمی

 لاہور: صفدر آباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے نیچے اتریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت چند مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا تھا جس سے انجن کی مزید پڑھیں

جے یو آئی کا پلان بی؛ کارکنوں نے احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی

چمن: جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں احتجاج کرتے ہوئے چمن شاہراہ بند کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں جے یو آئی (ف) اور پشتونخوا میپ کے کارکنوں نے آزادی مارچ کے پلان بی کے تحت سید حمید کراس کے مقام مزید پڑھیں

نواز شریف واپس نہ آئے تو عمران خان پر این آر او کا الزام لگے گا، بابر اعوان

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے کہا ہے کہ نواز شریف باہر جاکر واپس نہیں آئے تو کہا جائے گا کہ عمران خان نے این آراو کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما بابراعوان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک جانے کے لیےحکومت سزا یافتہ مزید پڑھیں

مولانا کوخود معلوم نہیں وہ کیوں بیٹھے ہیں گورنر سندھ

استعفے پر کوئی نہیں بات ہوگی، حکومتی پالیسیوں اور ترجیحات پر بات ہوسکتی ہے، عمران اسماعیل گورنر ہائوس سندھ میں انسداد ڈینگی آگاہی کیمپ اور فری ٹیسٹنگ کے افتتاح کے بعد صحافیوں سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہائوس میں انسدادڈینگی کے سلسلے میں آگاہی کیمپ اور فری ٹیسٹنگ کا افتتاح مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب

نیب نے سابق وزیراعظم کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت داخلہ کو جواب بھیج دیا وزیرقانون درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کریں گے، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے متعلق وزارت مزید پڑھیں

جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں حکمرانوںسے حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، فضل الرحمان

ہندوستان اور اسرائیل سے فنڈ لینے والوں کی تلاشی لی جانی چاہیے، الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرے وزیراعظم خدا اور قوم کی گرفت میں آگئے ہیں، دوسروں کو چور کہتے کہتے خود چور نکل آئے،دھرنے سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں مزید پڑھیں

بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف، 6 مالکان کے نیب میں بیانات ریکارڈ

یہ مکانات زرداری گروپ کمپنی نے خریدے تھے جس میں زرداری کے والدین، بہنیں اور بلاول بھٹو شئیر ہولڈر ہیں زمینوں کے معاملات کا سسٹم چلانے والے یونس سیٹھ کے بھائی جبار کے نام پر بھی دو پلاٹ نکل آئے‘نیب ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر)زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی مزید پڑھیں

کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں‘حفیظ شیخ

مشیر خزانہ ٹماٹر کی اصل قیمت سے لاعلم ملک میں مہنگائی اتنی ہے نہیں، جتناعوام جھوٹ بول رہی ہے‘ وزیر خزانہ کا انکشاف شہر قائد میںٹماٹر 200روپے سے لے کر 300روپے کلوتک فروخت ہورہاہے پنجاب اسمبلی میں 400روپے کلو ٹماٹر فروخت ہونے پر قرارداد بھی جمع کرائی گئی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرخزانہ حفیظ شیخ کا مزید پڑھیں

بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف، 6 مالکان کے نیب میں بیانات ریکارڈ

یہ مکانات زرداری گروپ کمپنی نے خریدے تھے جس میں زرداری کے والدین، بہنیں اور بلاول بھٹو شئیر ہولڈر ہیں زمینوں کے معاملات کا سسٹم چلانے والے یونس سیٹھ کے بھائی جبار کے نام پر بھی دو پلاٹ نکل آئے‘نیب ذرائع کراچی(اسٹاف رپورٹر)زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی مزید پڑھیں

مولانا نے مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ بیرون ملک جانے سے روک دیا

حکومت جانے والی ہے اس لئے آپ باہر نہ جائیں‘فضل الرحمن کا مریم نواز کو مشورہ سربراہ جے یو آئی ف کی درخواست پر حکومت اوراپوزیشن کے مذاکرات خفیہ کردیئے گئے ‘ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے مریم نواز کو اپنے والد کے ساتھ بیرون ملک جانے سے روک دیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں