اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرادی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ خواجہ آصف نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم کے اعلان کردہ کراچی پیکیج پر تاحال عملدرآمد شروع نہیں ہوا، وسیم اختر
کراچی: میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کے لیے وزیراعظم نے جس پیکج کا اعلان کیا تھا اس پر تاحال عمل درآمد شروع نہیں کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ڈاکٹر اور کے ایم سی ملازمین تنخواہوں اور اس میں اضافے کے لئے احتجاج کررہے ہیں مزید پڑھیں
فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی ،طلال چوہدری
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جتنا جھوٹ بولیں انہیں فردوس باجی کی کْرسی نہیں ملنی۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے خواجہ آصف کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرانے پر اپنے رد عمل میں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ اللہ کی مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن کامیاب ہو گی؟
کوئٹہ: اپوزیشن جماعتوں نے ایوان بالا سینیٹ کے چیئرمین میر صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے بعد اب قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے۔ سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کا تعلق بھی بلوچستان سے ہے اور قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمد مزید پڑھیں
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا
اسلام آباد: نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث لٹک گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا، طویل اجلاس کے بعد بھی نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں
شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم
اسلام آباد: شریف خاندان نے ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر قائم رہتے ہوئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے شریف خاندان ضمانتی بانڈ نہ دینے کے فیصلہ پر ڈٹ گیا ہے اور کابینہ کی مزید پڑھیں
نوازشریف کی بیرون ملک روانگی کومشروط کرنا غیرآئینی وغیرقانونی ہے، مریم اورنگزیب
لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو مشروط کرنا غیرآئینی وغیرقانونی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نوازشریف کے فوری علاج میں رکاوٹ نہ بنے، نوازشریف کی صحت کے حوالے سے قانونی تقاضے پہلے ہی پورے ہوچکے ہیں، حکومت مزید پڑھیں
آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے، اب پارلیمنٹ تبدیلی لاسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک میں آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے لیکن اب پارلیمنٹ اس رویے میں تبدیلی لاسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے 8 آرڈیننس جاری کرنے کے خلاف مسلم لیگ مزید پڑھیں
مولانا ایسا غیر ذمہ دارانہ قدم نہ اٹھائیں کہ سیاسی نشان عبرت بن جائیں، فردوس عاشق
اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی منصوبہ ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان ہے، انہیں سمجھ نہیں آرہی وہ کیا کریں؟، لیکن ملک کو عدم استحکام سے مزید پڑھیں
کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ
اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں ملوث بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو اپیل کا حق دینے کے لئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے حکومت مزید پڑھیں