سیکورٹی فورسز کی کوششوں سے ملک میں ترقی شروع ہوگئی‘ آرمی چیف

ملک میں سماجی، معاشی ترقی کا مرحلہ شروع ہو گیا ہے‘ امن اور استحکام کے ذریعہ ترقیاتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا آرمی چیف کا فرنٹیئر کورہیڈ کوارٹرخیبرپختونخوا کے دورے پر پیغام‘ شہداء اور ان کے خاندان کو خراجِ تحسین راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز سمجھتے ہیں ان پر مقدمے باجی مریم کی وجہ سے ہیں

نواز شریف قید کے دوران دوسری جیل میں بند مریم کو خفیہ پرچیاں کس کے ذریعے بھجواتے تھے؟ مریم نواز سے دو موبائل فون پکڑے جبکہ ایک فون نواز شریف کے پاس سے مِلا تھا‘میڈیا ذرائع اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) میڈیا ذرائع کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ نیب حراست کے دوراان مریم مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس؛ رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع

 لاہور: انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 نومبر تک توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن نے مسلم لیگ نواز پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کے خلاف مزید پڑھیں

نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حلف نامہ میں صرف یہی یقین دہانی ہے کہ میاں صاحب واپس نہیں آئیں گے۔ وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف کے وکلاء نے جو حلف نامہ جمع تجویزکیا ہے، اس میں صرف ایک یقین دہانی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم کو جاتا ہے، چوہدری شجاعت

 لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا کنٹرول کرنے کا سہرا وزیراعظم عمران خان اور وزیرداخلہ اعجاز شاہ کو جاتا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا دھرنا ہوا ہے کہ جس میں مولوی اور مزید پڑھیں

ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے حکومتی شرط غیر قانونی ہے، نواز شریف

 لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ای سی ایل سے ان کا نام نکالنے کے لئے حکومتی شرط غیر قانونی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران شہباز شریف نے مزید پڑھیں

نئے سال میں حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہوجائے گی، شیخ رشید  

 لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہا نئے سال میں عمران خان حکومت کی گڈ گورننس کی شروعات ہو جائے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی سیاست کو بہتری کی جانب لے جارہے ہیں، آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت تمام کے معاملات  بارگینگ کی مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز مظالم سے خاموش کر رہا ہے، پاکستان

امریکی کانگریس کے ٹام لینٹس ہیومن رائٹس کمیشن کی مقبوضہ کشمیر پر کھلی سماعت کی جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے۔  دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ امریکی کانگریس کے ٹام لینٹس انسانی حقوق کمیشن کی مقبوضہ کشمیر پر کھلی سماعت 14 نومبر کو واشنگٹن ڈی مزید پڑھیں

حکومتی تاخیری حربے آج ختم ہوگئے ہیں، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت عالیہ نے انسانی بنیادوں پر فیصلہ سنایا جس پر ہم ان کے مشکور ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ قوم کی دعائیں اور والدہ کی التجائیں رنگ لے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی انڈمنٹی بانڈ حکومت کی بجائے لاہورہائیکورٹ میں جمع کروانے کی پیشکش

 لاہور: وفاقی حکومت نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر انڈیمنٹی بانڈ ہائیکورٹ میں جمع کروانے کی پیشکش کردی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس سرداراحمد نعیم پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بنچ سابق وزیر اعظم نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے حکومتی شرائط کے مزید پڑھیں