پی ٹی آئی کے ارکان کا زبردست احتجاج اور نعرے بازی 10 ماہ میں ایک لاکھ 86 ہزار افراد کو کتوں نے کاٹ لیا ، فردوس شمیم نقوی اپوزیشن لیڈر کی تقریر پر پی پی ارکان کا احتجاج، شرجیل میمن فردوس شمیم کو بولنے نہیں دے رہے، حلیم عادل کا الزام کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
تسلیم کرتا ہوں ملک میں گڈ گورننس نہیں مہنگائی ہے، شیخ رشید
بہت ہوچکا زیادہ بیماری بیماری نہ کریں کہیں یہ نہ ہو کہ یہ فلم ہی الٹی ہوجائے فضل الرحمن غلط فہمی دورکر لیں ق لیگ عمران خان کے ساتھ ہے، وزیر ریلوے راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں ملک میں مہنگائی ہے گڈ گورننس نہیں۔راولپنڈی میں مزید پڑھیں
آج صبح ٗ ٹرالر نے 2موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ٗ سوزوکیوں میں خوفناک تصادم ٗ 2جاں بحق
سپر ہائی وے کاٹھور موڑ کے قریب لنک روڈ پر تیز رفتار ٹرالر کی زد میں موٹر سائیکل آگئی ٗ دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے ٗ گھگھر پھاٹک کے قریب بھی 2ہلاکتیں ٗ بلوچ کالونی میں کرین کی زد میں آکر ایک شخص کے ٹکڑے ہوگئے کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے سپر مزید پڑھیں
سرجانی ٹائون المناک سانحہ موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے کمسن بچی جاں بحق
مقتولہ اپنے ماموں کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر جارہی تھی راستے میں اچانک ڈاکو آگئے موٹر سائیکل چھیننے کے دوران فائرنگ کردی ایک گولی بچی کے سرپر لگی اور اس نے دم توڑ دیا مسلح ملزمان موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے جو ایک ماہ قبل ہی خریدی گئی تھی سدرا بہن بھائیوں مزید پڑھیں
عمران دھرنے دے سکتے ہیں‘ملک نہیں چلاسکتے ‘مصطفی کمال
قوم عمران کو ملک چلانے کا ایکسپرٹ سمجھ رہی تھی ‘وہ دھرنے دینے کے ایکسپرٹ نکلے‘ میڈیا سے گفتگو جس قسم کی گفتگو وہ اپوزیشن لیڈران کے متعلق کر رہے ہیں اس کی وجہ سے آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی ٰ کمال نے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
نواز شریف لندن پہنچ گئے! علاج کیلئے امریکہ جاسکتے ہیں
لندن ہاروے اسٹریٹ کلینک میں نواز شریف کے علاج کیلئے انتظامات مکمل کرلئے گئے، آج چیک اپ کیا جائے گا لاہور سے روانگی کے بعد دوحہ میں دو گھنٹے قیام کیا گیا جہاں طیارے کی ری فیولنگ بھی کی گئی، لندن ایئرپورٹ پر بھی معائنہ کیا گیا لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) میاں نواز شریف قطر ایئرویز مزید پڑھیں
نواز شریف کی سزا معطل ہوئی ہے ختم نہیں‘ وفاقی وزیرقانون
پاکستان میںکوئی بھی قیدی جس کا علاج ملک میں نہیں ہوسکتا وہ باہر جاسکتا ہے‘ فروغ نسیم زرداری کی طرف سے بیرون ملک علاج کے لیے کوئی درخواست موصول ہوتی ہے تو اس پر بھی غور کریں گے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطل مزید پڑھیں
سندھ کے وزرا اپنا قبلہ درست کرلیں‘ بلاول بھٹو نے ناقص کارکردگی پر کھری کھری سنادیں
چیئرمین کی سندھ کابینہ کے بعض ارکان کی خراب کارکردگی پر شدید تنقید جیالے وزرا کو کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دیتے ہوئے سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا بھی اشارہ دیدیا بعض کابینہ ارکان کی ناقص کارکردگی ان کی سیاسی جدوجہد پر پانی پھیر رہی ہے،اب زیادہ برداشت نہیں کروں گا، مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ کا دفاتر سے غائب سیکریٹریز اور افسران کیخلاف ایکشن
سید مراد علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ پر اچانک چھاپہ مارا، غیر حاضر 11 محکموں کے سیکریٹریز اور افسران کو اظہار وجوہ کے نوٹس دینے کی ہدایت چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ کو طلب کرلیا، تسلی بخش جواب نہ ملنے پر مزید کارروائی کی جائے گی، وزیر اعلیٰ سندھ کراچی (نیوز ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
ڈارک ویب بدفعلی وڈیوز معاملہ بین الاقوامی جرم کی شکل اختیار کرگیا
راولپنڈی: پولیس نے کم عمر بچوں کے ساتھ بدفعلی کرکے وڈیوز و تصاویر بنا کر مبینہ طور پرڈارک ویب پے نشر کرنے والے گینگ کے سرغنہ سہیل ایاز عرف علی کیس کی تفتیش کا دائرہ خیبر پختون خوا تک وسیع کرتے ہوئے پشاور میں ملزم کے زیر استعمال رہائش گاہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں