وزیراعظم کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے پر معاشی ٹیم کو خراج تحسین

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی ٹیم کی کوششوں سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ختم ہونے کے قریب آگیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی معاشی ٹیم پر فخر ہے جس کی کوششوں کی بدولت گزشتہ چار ماہ میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ ختم ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف کی بیماری محل سےجڑی ہے، پہنچتے ہی ٹھیک ہوجاتے ہیں،فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری محل سے جڑی ہے وہ محل پہنچتے ہیں اور ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے ڈاکٹرز پر فخر ہے، ہمارے ڈاکٹرز باصلاحیت ہیں،نواز شریف مزید پڑھیں

بچی کا زیادتی کے بعد قتل؛ عدالت میں سگے چچا کا اعتراف جرم

 راولپنڈی: 2 روز قبل 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سگے چچا نے عدالت نے روبرو اعتراف جرم کرلیا۔ 2 روز قبل 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سگے چچا ولی اللہ نے راولپنڈی کی سول جج سمیرا عالمگیر کے روبرو دفعہ 164 کے تحت اپنا اعترافی بیان مزید پڑھیں

نہ وزیراعظم مستعفی نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، چودھری پرویز الٰہی

 لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نہ وزیراعظم عمران خان مستعفی ہوں گے اور نہ ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی۔ لاہور میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ پہلے دن ہی کہہ دیا تھا نہ وزیر اعظم کا استعفیٰ ہو گا نہ اسمبلیاں تحلیل ہوں گی، مزید پڑھیں

آل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن چائے کی پیالی میں طوفان لارہی ہے، فیاض الحسن چوہان

 لاہور: پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ متحدہ اپوزیشن آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن فارن فنڈنگ کیس میں چائے کی پیالی میں طوفان لارہی ہے.  لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران وزیر کالونیز کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو کچھ نہیں ہوگا، الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

نیب کی اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

 اسلام آباد: نیب نے جے یو آئی (ف) کے رہنما اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کے نام مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اکرم خان درانی کے مزید پڑھیں

اعلیٰ حکام کی باربار عدالت طلبی درست نہیں، چیف جسٹس

 لاہور: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ اعلیٰ حکام کی باربار عدالت طلبی درست نہیں اور حکام اپنا کام ٹھیک کریں تو مداخلت کی ضرورت نہیں رہتی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پولیس اصلاحات سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ چیف جسٹس نے عدالتوں میں اندراج مقدمہ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکس گزاروں نے 74ارب ڈالرغیرملکی قرضہ ادا کرنا ہے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیکس گزاروں نے 74ارب ڈالر غیر ملکی قرضہ ادا کرنا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ اخبارات میں امریکی فارن اسسٹنٹ سیکریٹری ایلس ویلز کی جانب سے سی پیک منصوبے پر خدشات ظاہر مزید پڑھیں

تقریر اور ٹویٹ سے پہلےعمران خان کا دماغی ٹیسٹ لازمی قراردیا جائے، ترجمان (ن) لیگ

لاہور: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ  کسی بھی ٹویٹ اور تقریر سے پہلےعمران خان کا دماغی معائنہ لازمی قرار دیا جائے۔  وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسی بھی ٹویٹ اور تقریر سے پہلے عمران خان مزید پڑھیں

غصے میں تھا، اندر کے غصے کو باہر نکالا، سوچا ہے دوبارہ ایسی تقریر نہیں کروں گا‘وزیراعظم

کنٹینر سے میری ذات پر حملے کیے ، یہودی ایجنٹ بنایا گیا، سلیکٹڈ کہا گیا ‘عمران کی بلاول سے متعلق اپنی تقریر پر رائے بحثیت وزیراعظم مجھے ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی‘ تقریر کے حوالے سے سینئرصحافی کے سوال پر وزیراعظم کا جواب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بلاول بھٹوسے متعلق مزید پڑھیں