کوئٹہ: سبی کے سٹی تھانے پر دستی بم حملہ ہوا تاہم خوش قسمتی سےکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی میں واقع سٹی تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ملیں۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم افراد نے دستی بم تھانے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جیوانی؛ 31 فٹ طویل نایاب بروڈس وہیل مردہ حالت میں ساحل پر مل گئی
کراچی: بلوچستان کے ساحل جیوانی کے قریب 31 فٹ لمبی ’بروڈس وہیل‘ مردہ حالت میں پائی گئی۔ ترجمان ڈبیلو ڈبیلو ایف کے مطابق ماہی گیروں کے جال میں پھنس کر ہلاک ہونے والی نایاب نسل کی وہیل بلوچستان کی سمندری پٹی جیوانی کے قریب مردہ حالت میں مل گئی ہے، مردہ حالت میں ملنے والی وہیل 31 فٹ مزید پڑھیں
افغان کسٹم کی ہٹ دھرمی، سیکڑوں ٹرک پاک افغان سرحد پر پھنس گئے
چمن: افغان کسٹم کے عملے کی ہٹ دھرمی کے باعث پاک افغان سرحد پر ٹرانزٹ ٹریڈ سے لوڈ سیکڑوں ٹرک پھنس گئے جس کی وجہ سے پاک افغان سرحد پر مال بردار ٹرکوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق افغان کسٹم کے عملے کی سست روی کے باعث پاک افغان سرحد پر ٹرانزٹ ٹریڈ مزید پڑھیں
دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے، امیر مقام
پشاور: پاكستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبر پختونخوا كے صدر انجینئر امیر مقام کا کہنا ہے کہ دوسروں كو چور ڈاكو كہنے سے مسائل حل نہیں ہوتے بلکہ عملی كام کرکے دکھانے ہوں گے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے ترقیاتی منصوبوں پر كوئی جتنی بھی تختیاں لگائے مگر وہ اس مزید پڑھیں
قتل نہیں صرف لاشیں ٹھکانے لگاتا تھا، یوسف ٹھیلے والا اعتراف جرم سے مکر گیا
کراچی: ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والا کے خلاف 24 سال پرانا مقدمہ ری اوپن ہوگیا، ملزم عدالت کے سامنے لوگوں کو قتل کرنے کے اعتراف جرم سے مکر گیا اور کہا کہ قتل کوئی اور کرتے تھے میں صرف لاشوں کو ٹھکانے لگاتا تھا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایم کیو ایم دہشت مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس سے بدتمیزی کرنے والی روپوش خاتون گرفتاری سے بچ نکلنے میں کامیاب
کراچی: ٹریفک پولیس افسر سے ہتک آمیز رویہ اپنانے والی پوش علاقے کی روپوش خاتون پولیس کی ناقص کارکردگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ اس حوالے سے درخشاں تھانے کے ایس آئی او چوہدری امانت نے بتایا کہ سی ویو پولیس چوکی کے ایس او سب انسپکٹر نواز مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں منظم نسل کشی اور قتل عام جاری ہے، او آئی سی
اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم کے انسانی حقوق کمیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرے اور کشمیریوں کو اقوام متحدہ قراردادوں کے تحت حق خود ارادیت دیا جائے۔ دفتر خارجہ نے بتایا گیا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے انسانی حقوق کمیشن نے مسئلہ کشمیر پر مزید پڑھیں
نیب کی فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف تحقیقات شروع
کراچی: نیب کراچی نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے متاثرین کی شکایات پر پروجیکٹ کے خلاف انکوائری شروع کردیں۔ ترجمان نیب کے مطابق فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے عوام کی جانب سے چیئرمین نیب کو درخواستیں دی گئیں جس میں بڑے پیمانے پر دھوکا دہی کا حوالہ دیا گیا تھا۔ ترجمان نیب کراچی کے مطابق مزید پڑھیں
ہم سپریم کورٹ کی معاونت کرنا چاہتے ہیں، فروغ نسیم
انور منصور، شہزاد اکبر کے ساتھ بیٹھ کر نوٹی فکیشن سے تکنیکی خامیاں دور کرلی ہیں ہماری بھرپور کوشش ہے ججز کو قانون کی روشنی میں مکمل مطمئن کریں، نجی ٹی وی چینل سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ہم سپریم کورٹ کی معاونت کرنا مزید پڑھیں
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے نیا مسودہ تیار
نیا مسودہ سپریم کورٹ کے اعتراضات کو مدنظر رکھ کر بنانے کے لیے معروف قانونی ماہرین کی خدمات لی گئیں بابر اعوان کو بھی خصوصی طور پر بلایا، وفاقی کابینہ سے منظوری کیلئے سمری ارکان کابینہ کو سرکولیٹ کیے جانے کا امکان ہے اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مزید پڑھیں