ایف بی آر 18 کروڑ ریفنڈ کرے، ایدھی فاؤنڈیشن کا مطالبہ

کراچی: ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایمبولینس میں منتقل کی جانے والی 270 درآمدہ گاڑیوں اور12 درآمدکردہ ریسکیو کشتیوں پرڈیوٹی وٹیکسوں کی صورت میں ادا کیے جانے والی رقم ریفنڈ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ عبدالستار ایدھی فاونڈیشن کے منیجنگ ٹرسٹی سعد ایدھی کی اس ضمن میں سندھ حکومت مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے ایم نائن لنک روڈ خستہ حال، کروڑوں کا نقصان

کراچی: تاجربرادری نے نیشنل ہائی وے کوسپر ہائی وے ایم نائن موٹروے سے ملانے والی لنک روڈکی خستہ حالت پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ سپر ہائی وے ایم نائن موٹروے واحد راستہ ہے جو پورٹ قاسم کو ملک بھر میں صنعتوں کے ساتھ منسلک کرتا ہے لیکن اس کے ناقص انفرااسٹرکچر کی وجہ سے نہ مزید پڑھیں

بدین، پاک فوج کا نہر پر فوری پل بنانے کا اعلان

بدین: گوٹھ سونو سیال کے قریب بہنے والی نہر پر پل نہ ہونے کے باعث بچوں کو اسکول جانے کے لیے لکڑی کے بنے کمزور پل پر سے گزرنے کی خبر روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہونے اور ایکسپریس نیوز میں نشر ہونے پر پاک فوج نے نوٹس لے لیا اور فوری طور پر مذکورہ مقام پر مزید پڑھیں

میانوالی کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

میانوالی: پپلاں کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے نواحی علاقے پپلاں کے قریب گاڑی بے قابو ہوکر مین لوئر برانچ نہر میں جاگری، جس سے گاڑی میں سوار 7 افراد ڈوب گئے۔ واقعے مزید پڑھیں

چکوال کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی

چکوال: دھرابی کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چکوال کے علاقے دھرابی کے قریب تلہ گنگ سے فیصل آباد جانے والی مسافر کوچ بےقابو ہوکر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری مزید پڑھیں

ستم ظریفی ہے قانون سازی پر مشاورت میں قانون کو مطلوب لوگ شامل ہیں، فردوس عاشق

سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی سمیت دیگر امور پر مشاورت میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو پاکستان کے قانون کو مطلوب ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی سمیت دیگر مزید پڑھیں

قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان انفرادی، قومی اور خطے کی ترقی کے لئےعلاقائی تعاون کی طاقت پر یقین رکھتا ہے۔ 35ویں سارک چارٹر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ سارک ممالک کے دوراندیش رہنماؤں نے جنوبی ایشیا کی ترقی اور خوشحالی کے لیے سارک مزید پڑھیں

مریم نواز کوعدالت نے ضمانت دی پھر والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں، ترجمان (ن) لیگ

 لندن: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے ‎مریم نواز کو میرٹ پر ضمانت دی ہے تو پھر وہ اپنے والد کی تیمارداری کرنے کیوں نہ جائیں؟ مریم نواز کی جانب سے بیرون ملک جانے کی درخواست پر حکومتی تنقید کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مزید پڑھیں

(ن)لیگ کا الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تشکیل کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ

 لاہور: مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کمیشن کی جلد از جلد تشکیل کے لئے بھرپور کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کے لیے لندن جانے والی سینیئر پارٹی قیادت کو آئندہ کا لائحہ عمل دے دیا گیا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم؛ روزانہ 96 سے زائد موٹر سائیکلیں چوری اور چھینی جانے لگیں

 کراچی: شہر قائد میں ایک ماہ کے دوران یومیہ 96 سے زائد موٹر سائیکلیں جب کہ 5 گاڑیوں کے چوری یا چھینے جانے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ سی پی ایل سی نے نومبر میں ریکارڈ کیا گیا کرائم ڈیٹا جاری کردیا ہے جس کے مطابق ایک ماہ کے دوران کراچی والوں کی 2725 موٹر سائیکلیں مزید پڑھیں