نئے انتخابات سے پہلے نیا وزیراعظم قانون سازی، انتخابی اوراقتصادی اصلاحات کرے، نیا وزیراعظم تمام جماعتوں کی مشاورت سے بنایا جائے‘حکومت کے اتحادی بہت پریشان ہیں موجودہ چیلنجز میں کوئی بھی ان ہاؤس تبدیلی کے ذریعے حکومت لینے کیلئے تیار نہیں ہوگا‘ نجی ٹی وی لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن نے تین ماہ کیلئے عبوری مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان نہیں مریم نواز کے مائنس ہونے کا وقت آ گیا ہے، جہانگیر ترین
تحریک انصاف عمران خان کی وجہ سے ہے، وہ ہیں تو پی ٹی آئی ہے‘پارلیمنٹ سپریم ہے اور قانون سازی کا اختیار رکھتی ہے لندن میں نواز شریف کی تیمارداری کے لیے ان کے بیٹے موجود ہیں‘ اپوزیشن کو ان کی کرپشن کے باعث رگڑا لگ رہا ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مزید پڑھیں
وزیر بلدیات کی غیر سنجیدگی سے بلدیاتی امور متاثر، ایس بی سی اے افسران پر دباؤ بڑھ گیا
کراچی: وزیربلدیات سندھ کی غیرسنجیدگی اورعدم دلچسپی کے باعث کراچی کے بلدیاتی امور بری طرح متاثر ہیں۔ صوبائی وزیر کی ایس بی سی اے میں غیرضروری مداخلت اور افسران پر دباؤ ڈال کر اپنے مبینہ زبانی احکامات سے ایس بی سی اے کا انتظامی ڈھانچہ متاثر ہورہا ہے، شہر میں بڑے پیمانے نقشوں کی منظوری مزید پڑھیں
سرگودھا کے قریب ٹرین اور ڈمپر میں تصادم ، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق
سرگودھا: نشتر آباد اسٹیشن کے قریب ماڑی انڈس ٹرین اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرگودھا سے لاہور جانے والی ماڑی انڈس ٹرین نشتر آباد اسٹیشن کے قریب پھاٹک کراس کرتے ہوئے بجری سے بھرے ہوئے ڈمپر سے جا ٹکرائی۔ حادثے کے باعث ٹرین مزید پڑھیں
عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں،فردوس عاشق
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں۔ جنہیں پاکستان مزید پڑھیں
حکومت کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہی ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت اور وزرا کو ثابت کرنا پڑے گا کہ وہ ریاست مدینہ بنا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمین نیب نے کہا کہ مختلف شعبوں میں ترقی کے باوجود کرپشن میں بھی ترقی ہوئی، اقتدار کی ہوس کی خاطر مزید پڑھیں
نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے، ترجمان (ن)لیگ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے دماغ کو خون پہنچانے والی شریان 88 فیصد بند ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے مزید پڑھیں
ہرشہری ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ ملک کا ہر شہری اپنے ووٹ کی طاقت سے بدعنوان عناصر کا محاسبہ کرے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان میں قانون سازی سے زیادہ قوانین پر عمل درآمد کا چیلنج درپیش ہے، انفرادی سطح پر خود مزید پڑھیں
کراچی میں ایف بی آر دفترمیں آتشزدگی، اہم ریکارڈ جلنے کا خدشہ
سندھ سیکریٹریٹ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفتر میں آگ لگنے سے اہم دستاویزات اور ریکارڈ کے جلنے کا خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ سیکریٹریٹ کے قریب واقع کثیر المنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ ایف بی آر کے دفتر کی پہلی منزل پر لگی جس سے دھویں مزید پڑھیں
اگلے 4 سال یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا گیا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آئندہ 4 سال تک یاد دلاتا رہوں گا کہ ہمیں کس طرح کا پاکستان دیا گیا۔ اسلام آباد میں نیشنل سائنس ٹیکنالوجی پارک کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ لوگ کہتے تھے کہ آپ نے فواد چوہدری کو وزیر بنادیا ہے، آپ سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں