لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز، آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ بلاول بھٹو اس گروپ کا حصہ ہیں جن کا کیس نیب کے پاس ہے اگر نیب سے پلے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد
پشاور: عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج پشاور کے روبرو سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے مزید پڑھیں
قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو؛ اسد عمر کونسل کے رکن مقرر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی ہے جس کے تحت خسرو بختیار کی جگہ اب اسد عمر کونسل کے رکن ہوں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل نو کردی ہے جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں
پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
پشاور کے علاقہ حیات آباد میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون صبا جعفر نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی ۔ سوشل میڈیا پر کچھ روز قبل پشاور میں ہوائی فارئرنگ کرتے ہوئے خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کے بعد پولیس نے تاتار پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرکے شہریوں کی مزید پڑھیں
پی آئی سی واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔ سپریم کورٹ میں فوری اور سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ڈاکٹرز اور وکیل دونوں معاشرے کا باوقار حصہ ہیں، مزید پڑھیں
وزارت خارجہ میں تقرریاں اور تبادلے، کئی اہم ممالک میں سفرا کی تبدیلیاں
اسلام آباد: وزارت خارجہ نے کئی اہم ممالک میں سفرا اور قونصل جنرل تبدیل کردیئے ہیں جن کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے بھی دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں خدمات سرانجام دینے والے 21 سینیئر افسران کو تبدیل کردیا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے بھی نئے مزید پڑھیں
كوئٹہ میں سردی کی لہر، سڑكوں پر كھڑا پانی جمنے کے باعث پھسلن سے متعدد شہری زخمی
كوئٹہ اور صوبے كے شمالی علاقے برف باری اور بارش كے بعد شدید سردی كی لپیٹ میں ہیں جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے جب کہ كوئٹہ میں جگہ جگہ سڑکوں پر كھڑا پانی جمنے كے باعث پھسلن سے درجنوں شہری موٹر سائیكل اور سائیكل سے گر كر زخمی ہوگئے۔ كوئٹہ میں مزید پڑھیں
نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کے لیے مقرر کئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کی جاری کردہ کاز لسٹ کے مزید پڑھیں
پی آئی سی واقعہ؛ حسان نیازی کی گرفتاری کے لئے پولیس کا دوسرا چھاپہ بھی ناکام
لاہور: پولیس کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے میں ملوث وکیل اور وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے کی گئی دوسری کارروائی بھی ناکام ہوگئی ہے اور ملزم کارروائی سے پہلے ہی فرار ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور پولیس نے حسان نیازی کی گرفتاری کے لیے رائے ونڈ میں مزید پڑھیں
جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کے تفصیلات طلب
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جیلوں میں قیدیوں کی ہلاکت اور ان کی وجوہات کے تفصیلات طلب کرلیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ملک بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سماعت کی، اڈیالہ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی و درخواست مزید پڑھیں