حکومت کا پرویز مشرف کو سزا دینے والے جج وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے پرویز مشرف کو سزا دینے والے خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خصوصی عدالت کے جج اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد مزید پڑھیں

جسٹس وقار سیٹھ ذہنی ان فٹ ہیں، انہیں کام سے فوری روکا جائے، حکومت

 اسلام آباد: وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھ مینٹلی ان فٹ ہیں انہیں کام کرنے سے فوری روک دیا جائے۔ معاونین خصوصی فردوس عاشق اعوان اور شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق خصوصی عدالت کا تفصیلی فیصلہ مزید پڑھیں

شہر کے کئی علاقوں اور صنعتوں میں گیس کی قلت

کراچی: کراچی میں سردی کی شدت بڑھتے ہی قدرتی گیس کے بحران نے سراٹھالیا۔ کراچی انڈسٹریل فورم کے سربراہ جاوید بلوانی نے ایکسپریس کو بتایاہے کہ کراچی کے ساتوں صنعتی علاقوں میں صنعتوں کوگیس پریشر میں کمی کا سامنا ہے جب صنعت کارگیس پریشر میں کمی کی وجوہ کے بارے میں استفسار کرتے ہیں تو انھیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری: حکومت اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے

 اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن آج پھرسر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت لینے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی آج پھرچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سہولت کاری کریں گے۔ اجلاس مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ عمران خان کی نااہلی کیلیے دائر درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کریں گے۔ سلیم اللہ خان کی جانب سے دائردرخواست میں کہاگیاہے کہ عمران خان کے بیان سے مسلمانوں مزید پڑھیں

22 دسمبر سے سردی کی نئی لہر شہر کا رخ کرے گی

کراچی: شہر میں کوئٹہ کی سرد ہواؤں کا زوروقتی طورپر کم ہوگیا تاہم 22 دسمبر سے سردی کی نئی لہرشہرکا رخ کرے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چلیں جس کی کم سے سے کم رفتار 10 کلومیٹرفی گھنٹہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 20کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج

 اسلام آباد: ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی نظرثانی درخواست خارج کردی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہ کرنے کے فیصلے پرنظرثانی درخواست کے خلاف سماعت کی۔ درخواست گزارنے موقف اختیارکیا کہ عمران خان نے اپنی تقریرسے مزید پڑھیں

کراچی میں موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران، شہری شدید مشکلات کا شکار

 کراچی: شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغاز پرہی گیس کا بحران ہوگیا ہے جب کہ ایس ایس جی سی حالیہ شدید قلت کی وجوہات واضح نہیں کرپارہی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق شہرقائد میں موسمِ سرما کے آغازپرہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا جس کے باعث گھریلو صارفین اور کمرشل سیکٹر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ صنعتکاروں نے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 2 اہلکار گرفتار، کروڑوں روپے کی منشیات برآمد

 لاہور: موٹروے پر اینٹی نارکوٹکس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے موٹروے پر کارروائی کرکے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمد کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان کے قبضے سے 11 کلو ہیروئن اور آئس برآمد ہوئی۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف کا بیان شہریت قانون پر احتجاج سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، ترجمان پاک فوج

 راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ کی طرح اپنے ملک میں جاری احتجاج سے توجہ ہٹانے کیلئےایل او سی پر کارروائیوں کی تیاریوں کی بات کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کے اشتعال انگیز بیانات اور لائن مزید پڑھیں