عمران خان کے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی تہلکہ خیز وجہ سامنے آگئی پاکستانیوں کو نکال کر بنگلہ دیشیوں کو نوکریاں دے دیں گے، دباؤ ڈالنے کا یہ پہلا واقعہ نہیں اور یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہا گیا اس کے پاس پاکستانی محنت کشوں کا متبادل موجود ہے‘ رجب طیب اردگان کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش آج چیف جسٹس گلزار احمد عہدے کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش ہوگئے۔جسٹس گلزار احمد نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ سبکدوش ہوگئے، ان کی جگہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس گلزار احمد آج چیف جسٹس آف پاکستان مزید پڑھیں
سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی لمبی قطار
کراچی میں چار روز سے سی این جی کی بندش کے باعث پبلک ٹرانسپورٹ کا بڑا بحران پیدا ہوگیا تھا سی این جی کیلئے رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیوروں نے سخت سردی میں رات اسٹیشنوں پر گزاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں چار روز کی بندش کے بعد آج صبح سی این جی اسٹیشنز کھل گئے، مزید پڑھیں
یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
٭ عوام پر نئے سال میں مہنگائی کا نیا بم گرانے کی تیاریاں ٭ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے اضافے کا امکان اوگرا کی سمری آئندہ 2 سے 3 روز میں وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی‘ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ اسلام مزید پڑھیں
ٹانک میں فائرنگ سے امن کمیٹی کے سابق سربراہ بھتیجے سمیت جاں بحق
ٹانک: کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے سمیت جاں بحق ہو گئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق ٹانک میں کڑی وام کے مقام پرنامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں امن کمیٹی کے سابق سربراہ ترکستان بیٹنی بھتیجے عزیز الرحمان سمیت جاں بحق جب کہ مزید پڑھیں
مریم نواز کا نام ای سی ایل سےنکالنے سے متعلق تجاویز مرتب کرلی گئیں
لاہور / اسلام آباد: وفاقی وزارت قانون نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق تجاویز مرتب کرلی ہیں۔ وفاقی وزارت قانون کے ترجمان کے مطابق مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے یا نہ ہٹانے سے متعلق تجاویز مرتب کر لی مزید پڑھیں
ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں، شیخ رشید
لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو سے نواز شریف تک ملک کے تمام سیاست دان جی ایچ کیو اور مارشل لا کی پیداوار ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 سے نکلے ہیں، مزید پڑھیں
وزیر اعظم سے آرمی چیف اور چیف جسٹس کی ملاقاتیں
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ یہ ملاقاتیں چیف جسٹس مزید پڑھیں
بے گناہ لوگوں کو قید کر کے صرف عمران خان کو خوش کیا جارہاہے، ترجمان (ن) لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بے گناہ لوگوں کو قید کر کے صرف عمران خان کو خوش کیا جارہاہے۔ اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی، راناثنااللہ، حمزہ شہباز، سعد رفیق، سلمان رفیق اور مفتاح اسماعیل کی قید انصاف اور انسانی حقوق کے منافی مزید پڑھیں
بھارتی جارحیت کی صورت میں منہ توڑجواب کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا ، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگربھارت نے اپنے داخلی انتشارسے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو بھرپورجواب دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹرپرکہنا ہے کہ بھارت میں ہندوتوا اورفاشسٹ نظریات کا غلبہ ہوتا جارہا ہے، مودی حکومت میں بھارت ہندوتوا بالادستی کے ساتھ ساتھ ہندوراشٹرا کی طرف بھی مزید پڑھیں