نیب کے نوٹس سے نہیں ڈرتے، بلاول بھٹو زرداری

پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نیب کے نوٹسز آنا شروع ہوگئے ہیں لیکن ہم اس سے نہیں ڈرتے۔ پشاور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ یہ وہ جمہوریت نہیں جس کے لیے کارکنوں نے کوڑے کھائے، ہم نے اس لیے آزادی نہیں مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان سے کالعدم تنظیموں کے کارکنوں کو سزا دلوانے کا مطالبہ

 اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان سے کالعدم تنظیموں سے منسلک افراد کو سزا دلوانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کو نیا سوالنامہ موصول ہوا ہے جو کہ 150 سوالات پر مشتمل ہے۔ سوال نامہ پاکستان کی جانب سے 3 دشمبر کو جمع مزید پڑھیں

عمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے، فضل الرحمان

پشاور: جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ اسمبلی متنازعہ اورعمران خان حکومت حماقتوں کا مجموعہ ہے۔    پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ناکام، ناجائز اور نااہل حکومت کی حماقتوں کی وجہ سے آرمی چیف مزید پڑھیں

وزارت قانون کی جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی تردید

 اسلام آباد: ترجمان وزارت قانون وانصاف نے کہا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں بھیجا۔ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف ریفرنس بھیجنے کی تردید کردی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ جسٹس وقار سیٹھ کے خلاف وزارت قانون کی مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ میں برآمد ہونے والی 12 کروڑ روپے کی رقم چوری

لاہور: منی لانڈرنگ کے مختلف ملزمان سے برآمد شدہ 12 کروڑ روپے کی رقم کسٹم ویئر ہاؤس لاہور سے پراسرار طور پر غائب ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹم ویئر ہاؤس لاہور میں رکھی 12 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی پراسرار طور پر غائب ہوگئی، ویلیو ایبل ویئر ہاؤس میں رکھی گئی یہ رقم منی لانڈرنگ کے مرتکب مزید پڑھیں

کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت کی وجہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات تھے، دفترخارجہ

 اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بڑے مسلم ممالک کے تحفظات کے باعث کوالالمپور سمٹ میں حصہ نہیں لیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے کوالالمپور سمٹ میں حصہ نہیں لیا کیوں کہ اس سمٹ پر بڑے مسلم ممالک کو تحفظات تھے اور یہ تحفظات مسلم مزید پڑھیں

پرویز مشرف کے خلاف کیس ثابت نہیں ہوسکا، جسٹس نذر اکبر کا فیصلے میں اختلافی نوٹ

 اسلام آباد: آئین شکنی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے کے خلاف جسٹس نذر اکبر نے اختلافی نوٹ میں لکھا ہے کہ  استغاثہ پرویز مشرف کے خلاف کیس ثابت نہیں کرسکا۔ پرویز مشرف سنگین غداری کیس کے فیصلے میں جسٹس نذر اکبر نے اپنے اختلاف نوٹ میں کہا کہ استغاثہ مزید پڑھیں

حکومت مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے ججز کے خلاف ایکشن لے گی، اٹارنی جنرل

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ حکومت مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والے ججز کے خلاف ایکشن لے گی۔ غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت دینے کے فیصلے پر اپنے بیان میں اٹارنی جنرل انور منصور نے کہا کہ فیصلے کو کالعدم قرار دینے کے لیے درخواست دینی مزید پڑھیں

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ مزید پڑھیں

حکومت کا پرویز مشرف کو سزا دینے والے جج وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ

 اسلام آباد: حکومت نے پرویز مشرف کو سزا دینے والے خصوصی عدالت کے جج جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خصوصی عدالت کے جج اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد مزید پڑھیں