اگلے ایک ہفتے تک ملک بھر میں موسم کی صورتحال پر رپورٹ جاری

 اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں موسم کی صورتحال کی رپورٹ جاری کردی جس مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں دو نوجوانوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگنے والے تین ملزمان گرفتار

 کراچی: جناح اسپتال میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے 2 افراد کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہونے کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او صدر ارشد آفریدی نے بتایا کہ ہفتے کی صبح نامعلوم ٹیکسی اور رکشا ڈرائیور جناح اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دو نوجوانوں کو مردہ حالت مزید پڑھیں

کراچی کے صرف دو اضلاع میں پیٹرول کے نام پر 80 کروڑ کی کرپشن

کراچی: نیب نے کورنگی اور ملیر کے اضلاع میں گاڑیوں کو فراہم کیے جانے والے پیٹرول کی مد میں 80 کروڑ کی کرپشن کا سراغ لگالیا، ایک گاڑی میں ایک دن میں 50 ہزار روپے کا پیٹرول ڈلوانے کی جعلی رسیدیں بھی جمع کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں محکمہ بلدیات کے ماتحت ایک مزید پڑھیں

پاکستانی زرعی مٹی تیزی سے اپنی تاثیر کھورہی ہے، سروے رپورٹ

 لاہور: پاکستان میں زرعی مٹی کے لاتعداد نمونوں سے معلوم ہوا ہے کہ ایک جانب تو زرعی زمین میں نامیاتی اجزا کم ہورہے ہیں تو دوسری جانب ان میں قدرتی اجزا مثلاً فاسفورس اور پوٹاشیئم سمیت کئی معدنی اجزا خوفناک حد تک کم ہوچکے ہیں، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی زرعی پیداوار کوششوں کے باوجود مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کا راج

 لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں وہیں ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں دھند کی وجہ سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ حد نگاہ 50 میٹر تک مزید پڑھیں

جامعہ زکریا کے سابق لیکچرار کو توہین مذہب کے الزام میں سزائے موت سنا دی گئی

ملتان: توہین مذہب اور شان خداوندی میں گستاخی کے الزام میں گرفتار جامعہ زکریا کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ کو سزائے موت سنا دی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج ملتان کاشف قیوم نے توہین مذہب اور شان خداوندی میں گستاخی کے الزام میں گرفتار جامعہ زکریا کے سابق وزیٹنگ لیکچرار جنید حفیظ کے خلاف محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں نامعلوم ملزمان 2 افراد کی لاشیں چھوڑ کر فرار

کراچی: جناح اسپتال میں نامعلوم ملزمان 2 افراد کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے جن کی رات گئے تک شناخت نہیں ہو سکی۔ جناح اسپتال میں نامعلوم ملزمان 2 افراد کی لاشیں چھوڑ کر فرار ہوگئے جن کی فوری طور پر شناخت نہیں ہو سکی، جناح اسپتال کے شعبہ ایمرجنسی کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے مزید پڑھیں

وائلڈ لائف نے راستہ بھٹک جانیوالی بے بی انڈس ڈالفن کو واپس دریا میں چھوڑدیا

کراچی: سندھ وائلڈ لائف نے راستہ بھٹک جانے والی بے بی انڈس ڈالفن کو ریسکیوکرنے کے بعد واپس دریائے سندھ میں چھوڑدیا۔ سندھ وائلڈ لائف کے کنزرویٹر جاوید مہر کے مطابق محکمہ جنگلی حیات سکھر یونٹ نے دریائے سندھ میں اپنے مسکن سیلگ بھگ 217کلومیٹر کی دوری پربھٹک جانے والی بے بی ڈالفن کو کامیابی سے مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹ مافیا کی شہریوں سے کروڑوں روپے بھتہ وصولی

کراچی: سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے شہر میں ٹرانسپورٹ مافیا شہریوں سے زائد کرایے کی صورت میں روزانہ کروڑوں روپے بھتہ وصول کرنے لگی۔ شہر قائد میں روزانہ لاکھوں افراد دفاتر ،درسگاہوں ،روزمرہ کے امور یا دیگر ضروری کاموں سے ایک مقام سے دوسرے مقام تک پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرتے ہیں،مسافربسوں کی حالت انتہائی مزید پڑھیں

11لاکھ والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور / کوئٹہ: خیبرپختونخوا میں لاکھوں والدین ہی انسدادپولیو مہم میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اب تک صوبے میں79 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں اس سال کے اختتام تک مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں سال صوبے میں10 لاکھ 89 ہزار87 والدین نے مزید پڑھیں