ویڈیو ایسی ہے جو سرعام نہیں دکھائی جاسکتی مریم نواز کی جانب سے اچانک خاموشی چھا گئی ہے باہر جانے کی اجازت نہ ملی تو خاموشی ٹوٹ جائے گی، تجزیہ کار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مریم نواز کے خلاف بہت خوفناک ویڈیوموجود ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نواز شریف کو کسی بھی وقت دل کا دورہ پڑنے کا خدشہ
دل کوخون پہنچانے والی شریان سکڑنے کی وجہ سے کسی بھی وقت دل کادورہ پڑ سکتا ہے شریان میں پیچیدگی کے سبب نواز شریف کو انجائنا کی تکلیف ‘ہارٹ بائی پاس کرنا پڑ سکتا ہے نواز شریف بیماری کے باعث وطن واپس نہیں آ سکتے‘ چیف سیکرٹری پنجاب کو درخواست جمع کروا دی لاہور (مانیٹرنگ مزید پڑھیں
مبینہ ٹائون: گھر میں پراسرار فائرنگ سے ماں اور بیٹی زخمی
گھر کی چھت پر نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگی تھی، اہل خانہ کا پولیس کو بیان اسلحہ صاف کرتے ہوئے اتفاقیہ طور پر گولی چلی ہے، پولیس نے اہل خانہ کا مؤقف رد کردیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) مبینہ ٹائون میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں ماں اور بیٹی زخمی ہوگئی مزید پڑھیں
نازیبا الفاظ اور دھمکی قانونی عمل سے نہیں روک سکتی، نیب
بلاول نے 15 جنوری کو پیش ہونے کی یقین دہانی کروائی ان کا بیان اس یقین دہانی کے برخلاف ہے لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پیشی کے حوالے سے وضاحت جاری کردی، کسی پارٹی چیئرمین کے نازیبا الفاظ اور دھمکی نیب کو قانونی عمل سے نہیں روک سکتی، بلاول نے مزید پڑھیں
مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش وجذبے سے منارہی ہے
اسلام آباد: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج حضرت عیسیؑ کے یوم ولادت پر کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔ گرجاگھروں کوسجادیاگیا،خصوصی عبادات اوردعائیہ تقریبات میں پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اورامن وسلامتی کی دعائیں مانگی جارہی ہیں، گرجاگھروں کے باہرسکیورٹی کے انتہائی سخت انتظاما ت کئے گئے مزید پڑھیں
بابائے قوم اور پاکستان
بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ میں ایک ایسے مدبّر اور سیاسی راہنما ہیں جنہوں نے نہ صرف ایک علیٰحدہ ملک بنایا بلکہ انہوں نے اس ملک کی ترقی، خوش حالی اور استحکام کے لیے ایسے اُصول بھی متعین کیے جو آج بھی پاکستان کے عوام اور حکم رانوں سے اپنے نفاذ مزید پڑھیں
شہباز دور کے ایک اور منصوبے لاہور رنگ روڈ میں59 ارب کی بے ضابطگیاں
لاہور: سابق وزیراعلی شہباز شریف دور کے ایک اور بڑے منصوبے لاہور رنگ روڈ میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے اسپیشل آڈٹ رپورٹ تیار کر لی گئی جس کے مطابق سول ورک، زمین کی خریداری، فنانشل مینجمنٹ اور ٹھیکہ دینے میں59 ارب 39کروڑ 94 لاکھ روپے سے زائد مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک قائداعظم کے یقین کی تصدیق ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لیے آزاد وطن بنانے میں قائداعظم نے بے لوث مثالی کردار پیش کیا، انہوں نے پوری مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورہ کراچی کی اطلاع نہیں دی جاتی،وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انہیں وزیراعظم کے دورہ کراچی کی اطلاع نہیں دی جاتی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کے ہمراہ مزارِ قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
سوات میں گھر کے کمرے میں گیس بھرنے سے 3 افراد جاں بحق
سوات: مینگورہ شہر میں ایک گھر کے کمرے میں گیس بھرگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مینگورہ کے نواحی علاقہ طاہر آباد میں شدید سردی کے باعث گھر کے اندر موجود افراد ہیٹر جلاکر سو رہے تھے کہ اس دوران گیس خارج ہونے لگی۔ کمرے میں گیس بھرنے سے تین افراد جاں مزید پڑھیں