اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی آئی اے ملازمین کی ڈگریاں چیک کرانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں پی پی آئی اے ملازمین کی جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل درخواست گزار مدثر حسن رضا نے عدالت کو بتایا کہ پی آئی اے ملازمین نے آزاد کشمیر کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا
شیخوپورہ کے ایک نجی اسپتال میں عطائی ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔ شیخوپورہ کے الحفیظ گائنی اسپتال میں ڈاکٹر دوران زچگی خاتون کے پیٹ میں روئی اور قینچی بھول گیا۔ خاتون کے شوہر محمد آصف نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ بیوی کو ڈلیوری کیس کے مزید پڑھیں
سندھ اوربلوچستان میں اگلے ہفتے سے بارشوں کی پیش گوئی
کراچی / کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے سندھ اوربلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد ٹھنڈ میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوری میں مزید سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ 4 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختون خواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ
پشاور: وفاقی حکومت نےانسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختون خواہ ڈاکٹر نعیم کو فوری عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ آئی جی کے پی کے ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹایا کر او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے، رواں برس 9 فروری کو ڈاکٹر محمد نعیم نے آئی جی کے پی کے کا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم بلاول کی سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش پرغورکرسکتی ہے، میئرکراچی
کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ بلاول کی آفر کو قبول کرنا میرے اختیارمیں نہیں، ہماری جماعت انکی آفرپرغورکرسکتی ہے۔ چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی متحدہ قومی موومنٹ کو مل کر کام کرنے اور حکومت کو گرانے کی پیشکش پر میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کا کہنا مزید پڑھیں
جو لوگ خان صاحب کے ساتھ مل گئے ان کے گناہ دھل گئے، قمرزمان کائرہ
اسلام آباد: قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے اپنے دعوں اور وعدوں پر یوٹرن لیا اور جو لوگ خان صاحب کے ساتھ مل گئے ان کے گناہ دھل گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ نیب آرڈیننس دیکھ کر پارٹی مزید پڑھیں
احتساب ختم ہونےکا تاثر غلط ہے اور نیب ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، شہزاد اکبر
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ماضی میں نیب قوانین میں ترامیم کی کوششوں کا مقصد خود کو بچانا تھا لیکن اس حکومت سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں اٹھاسکتا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ آج کی مزید پڑھیں
كوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں سردی كی لہر برقرار
كوئٹہ سمیت صوبے بھر میں سردی كی لہر برقرار ہے اور آئندہ دو روز میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری كا امكان ہے۔ محكمہ موسمیات كے مطابق اتوار كی صبح كوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریكارڈ كیا گیا، قلات منفی 7، زیارت منفی 9، چمن منفی 1 اور خانوزئی میں منفی 4 مزید پڑھیں
شدید سردی اور دھند، خیبر پختون خوا میں اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع
پشاور: خیبر پختون خوا میں شدید سردی اور دھند کے سبب اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی۔ محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا کے مطابق شدید سردی اور دھند کے سبب میدانی علاقوں کے اسکولوں کی چھٹیوں میں 7 جنوری تک اضافہ کردیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر اسکول اب یکم جنوری کے بجائے مزید پڑھیں
شہر قائد کوئٹہ سے چلنے والی تیز ہواؤں کی لپیٹ میں
کراچی: شہر قائد میں کوئٹہ کی سرد ہواؤں کی رفتار پھر بڑھ گئی، اتوار کو ہواؤں کی رفتار 30 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سب حد نگاہ بھی متاثر ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو شہر کا کم سے کم پارہ 15 ڈگری ریکارڈ ہوا جبکہ زیادہ مزید پڑھیں