اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے 200 ملین ڈالر کی سپورٹ معاشی تعلقات کا واضح ثبوت ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ابوظہبی کے ولی عہد کا دورہ خطے میں پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا آئینہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک، 2 شدید زخمی
جنوبی وزیرستان میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ اعظم ورسک کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان زمینی تنازع شدت اختیار کرگیا۔ دونوں گروہوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس حالات کنٹرول کرنے میں مکمل مزید پڑھیں
حکومت آرمی ایکٹ میں ترمیم کو متنازع بنا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کو آرمی ایکٹ بل کی حمایت سے قبل مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی چیف مزید پڑھیں
حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا
اسلام آباد: حکومت نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ بل 2020، پاکستان ایئر فورس ترمیمی ایکٹ 2020 اورپاکستان بحریہ ترمیمی ایکٹ 2020 قومی اسمبلی میں پیش کردیے۔ بل پیش کیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کیلئے ناصر حسین شاہ بلدیات کی وزارت چھوڑنے کو تیار
متحدہ جو وزارت مانگے انہیں دیں گے بلدیات کی وزارت تو پکی سمجھی جائے، بات چیت کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی جانب سے ایم کیو ایم کو عمران خان کی حکومت گھر بھیجنے میں تعاون کے بدلے میں سندھ میں وزارتیں لینے کی پیشکش پر صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے مزید پڑھیں
نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 10 پیسے فی لیٹر اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوارسا ل کردی پٹرول 2 روپے 61 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 25 پیسے، لائٹ ڈیزل2 روپے8 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں3 روپے مزید پڑھیں
عمارت کے انہدام کی ذمے دار بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ہے، آباد
ایس بی سی اے کی ناک کے نیچے شہر میں غیرقانونی اور غیرمعیاری کنسٹرکشن جاری ہے‘ چیئرمین آباد شہر میں غیرقانونی عمارتوں کی کھلے عام تعمیرات 10لاکھ افراد کو لقمہ اجل بناسکتی ہیں‘ محسن شیخانی کی گفتگو کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے رنچھوڑ لائن میں غیرقانونی طور پر تعمیرکی مزید پڑھیں
عمرانی حکومت گرانے کیلئے پی پی کا پلان ٗ بلاول کی متحدہ کو سندھ حکومت میں شمولیت کی پیشکش
متحدہ تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرکے ہمارا ساتھ دے ٗ جتنی وزارتیں وفاق میں ایم کیو ایم کے پاس ہیں ہم وہ سندھ میں دینے کو تیار ہیں ٗ بلاول بھٹو زرداری وفاقی حکومت سے اتحاد کراچی کے مفاد کیلئے کیا تھا ٗ وزارتوں کیلئے نہیں کیا تھا ٗ بلاول وزارتیں دینے کے بجائے مزید پڑھیں
کراچی میں بیشتر نجی اسکول آج نہیں کھلے
اسکول بند رکھنے کا فیصلہ انتظامیہ کا اپنا ہے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن بیشتر نجی اسکولوں نے 6 جنوری تک تعطیلات کا اعلان کیا تھا، ایسوسی ایشن کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد آج سے اسکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن بیشتر نجی اسکولوں نے اسکول بند رکھنے مزید پڑھیں
یہ اقتصادی استحکام کا سال ہوگا عوام جلد خوشخبریاں سنیں گے، وزیراعظم
مشکل ترین مالی حالات کے باوجود حکومتی کوششوں کے نتیجے میں معیشت کو استحکام ملا ہے‘ عمران خان کرپشن کے ناسور نے ملک کی معیشت کو کھوکھلا کیا ہے ‘وزیراعظم سے حکومتی و اتحادی سینیٹرز نے ملاقات اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سال 2020 عوام کا سال ہو گا اور نئے مزید پڑھیں