ملتان: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نفسیاتی جنگ سے پاکستان میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عظیم روحانی پیشوا حضرت شاہ رکن عالم کے 706ویں سالانہ عرس کی سہ روزہ تقریبات کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف اے ٹی ایف کی سفارشات پرعمل کیلئے ترمیمی آرڈیننس جاری
اسلام آباد: ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت کرنسی کی اسمگلنگ اور دہشت گردی کے لئے مالی معاونت کرنے میں ملوث عناصر کو سزائیں دینے کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس کے تحت کرنسی اسمگلنگ اور ٹیر رازم فنانسنگ میں ملوث عناصر کو سزائیں دینے کی تفصیلات جاری مزید پڑھیں
2019ء میں تھر کا قحط 831 بچوں کو نگل گیا
مٹھی: تھر پارکر کے لیے 2019 بھی قدرتی آفات اور مشکلات کاسال ثابت ہواجس میں قدرتی آفات سے 28 افراد، قحط نے 831 بچوں اور خودکشیوں نے 89 جانیں لیں۔ تھرپارکر میں قحط کے ساتھ بارشیں بھی ہوئیں جس سے اناج، فصل کے ساتھ مویشیوں کے لیے چارا بھی آیا مگر قدرتی آفات نے تھریوں کی مزید پڑھیں
كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا، پاکستان کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد: پاكستان نے نئے بھارتی آرمی چیف كے غیر ذمہ دارانہ بیان كو مسترد كرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے كسی بھی جارحانہ اقدام پر سخت جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ كی جانب سے جاری بیان میں كہا گیا ہے كہ پاكستان كے عزم اور تیاری كے بارے میں كوئی مزید پڑھیں
پیر رواں سال کا سرد ترین دن رہا، سردی کی لہر 3 دن برقرار رہے گی
کراچی: کراچی میں گزشتہ روز (پیر) سال کا اب تک سرد ترین دن رہا، سرد ترین دن میں پارہ 9 ڈگری تک گرگیا۔ صبح کے وقت کہرا اور دھند چھانے سے حدنگاہ کم ہوگئی،سردی کی موجودہ لہر مزید 3 دن برقرار رہے گی، بعدازاں سردی معتدل ہوجائے گی، کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی مزید پڑھیں
نیب ترمیمی آرڈیننس سے ثابت ہوا حکومت ملک کو تباہ کر رہی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب قانون میں ترمیم سے ثابت ہوا کہ نالائق اور نااہل حکومت ملک تباہ کر رہی ہے۔ مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ مسلم لیگ (ن) کا موقف سچ ثابت ہوا کہ ہم سے سیاسی انتقام، حسد اور بغض میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبے بھر میں ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم
کراچی: کمشنر کراچی نے وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی۔ کمشنر کراچی کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ڈبل سواری پر پابندی ختم کی جارہی ہے تاہم اسلحہ کی نمائش، آتش گیر مواد رکھنے اور ون ویلنگ پر پابندی جاری رہے گی۔ کمشنر کراچی کا مزید پڑھیں
پی آئی اے پرواز میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی، ہیتھرو ایئرپورٹ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: پی آئی اے کی پرواز میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی پر لندن پولیس نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دونوں مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق لندن سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 786 میں 2 مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث دونوں مسافروں کو لندن پولیس نے گرفتار مزید پڑھیں
شہبازشریف دور میں انتہائی کم سود پر 50 ارب سے زائد قرضہ دیے جانے کا انکشاف
لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے دور میں صرف 6 کمپنیوں کو کم مارک ریٹ پر مجموعی طور پر 53 ارب 28 کروڑ 27 لاکھ روپے سے زائد کی رقم بطور قرضہ دئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایکسپریس نیوز نے اربوں روپے قرضوں کی تفصیلات پر مبنی رپورٹ حاصل کر لی ہے۔ ایکسپریس کو موصول مزید پڑھیں
سی پیک اتھارٹی کو عدالتوں میں چیلنج کرنے سے استثنی
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے سی پیک اتھارٹی کو عدالتوں میں چیلنج کرنے سے استثنی دینے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کا اجلاس ہوا جس میں سی پیک اتھارٹی آرڈیننس کا جائزہ لیا گیا۔ وزارت منصوبہ بندی کے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اتھارٹی خود اپنے لیے مزید پڑھیں