کوئٹہ: نیب نے بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا ہے۔ بلوچستان انٹیگریٹڈ واٹر ریسورسز مینیجمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں 2 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، ترجمان نیب کے مطابق نیب بلوچستان نے جعلی کمپنی کے مالکان، پروجیکٹ ڈائریکٹر سمیت 10 افراد کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بے نظیر بھٹو کی 12 ویں برسی، پی پی کا آج لیاقت باغ میں مرکزی جلسہ
راولپنڈی: پیپلز پارٹی اپنی سابق چیئرمین پرسن بے نظیر بھٹو کی 12 ویں برسی آج منائے گی جب کہ مرکزی جلسہ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہوگا۔ ایکسپریس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اپنی سابق چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 12 ویں آج منارہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر میں تقاریب مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کا کوئٹہ سے زیارت روڈ دو رویہ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ سے زیارت تک سڑک کو دو رویہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق زیارت میں قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اعلان کیا کہ کوئٹہ سے زیارت تک روڈ کو دو رویہ کیا جائے گا، جب کہ زیارت میں ایل پی جی پلانٹ کی تنصیب کے مزید پڑھیں
ہمارا مقصد بدعنوان عناصر اور مفرور ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب نے ایک منزل کا تعین کیا ہے جس کا مقصد بدعنوان عناصر، اشتہاری اور مفرور ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے لئے فیس نہیں بلکہ مزید پڑھیں
رانا ثنااللہ کے خلاف ویڈیو سمیت تمام شواہد موجود ہیں، چیف پراسیکیوٹراے این ایف
اسلام آباد: چیف پراسیکیوٹر اےاین ایف راجہ انعام امین منہاس کا کہنا ہے کہ منشیات برآمدگی کیس کے تقاضے کے مطابق وڈیو سمیت تمام ثبوت و شواہد موجود ہیں، رانا ثنااللہ کے خلاف کیس کا فیصلہ یکطرفہ ہوگا۔ راولپنڈی اے این ایف ہیڈ کوارٹرز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف پراسیکیوٹر اے این ایف راجہ انعام مزید پڑھیں
چیئرمین نیب کا رنگ روڈ لاہور میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال نے لاہور رنگ روڈ کی تعمیر میں بدعنوانی کانوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے لاہور رنگ روڈ کی تعمیر میں بدعنوانی کا نوٹس لے لیا ہے اور چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو رنگ روڈ کی تعمیر میں 62 ارب روپے مزید پڑھیں
گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پرکابینہ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں
اسلام آباد: گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر کابینہ کے متعدد ارکان نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مخالفت کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق رواں ماہ کے شروع میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ پر مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر دیا جانے والا اربوں روپے کا ریلیف چند روز میں ہی واپس
اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعی اشیاء ضروریہ پر ریلیف دینے سے چند دن قبل ہی دالوں اور چاول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے عوام کو ریلیف دینے کیلئے 6 ارب کا پیکج دیا گیا تھا تاہم چند روز بعد مزید پڑھیں
تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی ملک کی ترقی چاہتی ہیں ٗ گورنر سندھ وزیراعلیٰ مراعلی شاہ
وزیر اعظم سے اسلام آباد میں ہونیوالی میٹنگ مثبت رہی ہے ٗ امید ہے وزیراعلیٰ سندھ صوبوں کے منصوبوں پر تعاون کرینگے ٗ عمران اسماعیل بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی سختی سے مذمت کرتا ہوں آج صبح مزار قائد پر حاضری کے موقع پر مرادعلی شاہ کی میڈیا سے گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران مزید پڑھیں
2020پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا،ملک آگے جائے گا، وزیراعظم
ترقی کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کریں گے، اووسیز پاکستانی ہمارا اثاثہ ہیںانکیلئے مزید آسانیاں پیدا کررہے ہیں سمندرپارپاکستانیوں کے خاندانوں کو صحت کارڈ دیں گے‘ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ کے ذریعے ترسیلات زر بھجوانے کی اسکیم کا افتتاح کردیا۔ انہوں مزید پڑھیں