لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لئے چیف سیکرٹری پنجاب کے پاس درخواست جمع کرادی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے لئے دائر درخواست میں ان کی وطن واپسی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی۔ درخواست میں کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کسی پارٹی چیئرمین کے نازیبا الفاظ یا دھمکی قانونی عمل سے نہیں روک سکتے، نیب
اسلام آباد: نیب کا کہنا ہے کہ ملک کی ایک سیاسی جماعت کے چیئرمین کی جانب سے نازیبا الفاظ کا استعمال اور دھمکی ہمیں قانونی عمل سے نہیں روک سکتی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے نیب میں پیش نہ ہونے کی رپورٹس کو بلاول مزید پڑھیں
قومی مفادات کے خلاف حکومتی اقدامات کو بے نقاب کرتے رہیں گے، شہباز شریف
لندن/ لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے قوم کے حقوق کے تحفظ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے بلکہ قومی مفادات کے خلاف حکومتی اقدامات کو بے نقاب کرتے رہیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہبازشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی قیادت کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 پاکستان کی ترقی کا سال ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا سرمایہ ہیں، یہ لوگ ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ بیرون ملک محنت مزدوری کرنے والوں سے ہی پاکستان مزید پڑھیں
ڈاکٹر معید یوسف قومی سلامتی کے معاون خصوصی مقرر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید ڈبلیو یوسف کو قومی سلامتی کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف محقق اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر معید یوسف کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی مقرر کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود ایک روزہ دورے پر جمعرات کو اسلام آباد آئیں گے۔ وہ اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی سی این جی بند رہے گی
کراچی: کراچی کے شہریوں کو گزشتہ 7 روز کے دوران صرف 20 گھنٹے سی این جی نصیب ہوئی، سوئی سدرن گیس کمپنی نے آج منگل کو بھی سی این جی بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں سی این جی اسٹیشنز گزشتہ منگل سے جمعہ تک بند رہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری مزید پڑھیں
اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کو کل صبح 11 بجے طلب کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی پروجیکٹ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی، دفتر خارجہ
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ جموں اور کشمیر کے رہائشیوں کے لیے ویزا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہائشیوں کے لیے پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
تحریک انصاف عوامی وعدوں کی تکمیل ممکن بنا رہی ہے، وزیراعلیٰ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا کو ماڈل صوبہ بنانے کے لیے موجود صوبائی حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے عوام سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل ممکن بنا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس مزید پڑھیں