مادر وطن کے دفاع کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں، آرمی چیف

٭ کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ٭ امن کی خواہش کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے جنرل باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، مظفر آباد اسپتال بھی گئے راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول اور سی ایم ایچ مظفر آباد کا دورہ آرمی چیف جنرل قمر مزید پڑھیں

مہنگائی کا نیا طوفان :ایک دن میں آٹا 3 اور چینی ڈیڑھ روپے فی کلو مہنگی

اوپن مارکیٹ میں گندم کی 100 کلو گرام کی فی بوری قیمت 300 روپے کے اضافے سے 4600 روپے مہنگی جوڑیا بازارکی تھوک مارکیٹ میں100کلوگرام چینی کی بوری کی قیمت 6600 سے بڑھ کر 6750 روپے ہوگئی کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر قائد میں گندم اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے اور ایک ہی مزید پڑھیں

کراچی آتے ہیں تو ملاقات نہیں کرتے وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ 27دسمبر کو ملیں گے ٗ وزیراعظم کا جواب

سندھ حکومت کے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مراد علی شاہ نے وزیر اعظم کو کہا آپ کراچی آتے ہیں تو ملاقات ہی نہیں کرتے ، جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ 27 دسمبر کو ملیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ سندھ سید مزید پڑھیں

احسن اقبال کو تین دن تک لٹکانا چاہئے، فیصل واوڈا

٭ نواز شریف سے بڑا ڈاکو قرار ٭ لیگی رہنمائوں کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لا کھڑا کیا گرفتاری دیر سے ہوئی ہے، ارسطو بننے والا لٹیرا ہے ان کی فرنٹ کمپنی اور رشتے داروں کی فہرست جلد سامنے لائوں گا کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا مزید پڑھیں

عمران نیازی حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوچکی ہے، شہبازشریف

حکومت نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے احسن اقبال کوگرفتار کیا،یہ سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے ہمارا ہر سپاہی، اور ہر ٹیم ممبر نیب نیازی گٹھ جوڑ سے گھبرا کر سچ بولنے سے باز نہیں آئے گا‘صدر (ن) لیگ لندن(مانیٹرنگڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت ملک اور وعوام کے مفادات مزید پڑھیں

نیب میں پیش نہ ہونے کا اعلان ٗہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائیں، پکڑا گیا تو زیادہ خطرناک ہونگا، بلاول بھٹو

حکومت اس وقت مثبت تنقید بھی برداشت نہیں کررہی، ہم سے سیاست کرنے کا حق چھینا جارہا ہے‘چیئرمین پیپلزپارٹی شہید بی بی کی برسی منانے کی اجازت نہیں دی جارہی اور ہمیںنوٹس بھیجے جارہے ہیں‘ احسن اقبال کی گرفتاری کی مذمت کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت مثبت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

 اسلام آباد / پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

 لاہور: ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر راںا ثنااللہ کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے ضمانت پر رہائی کے بدلے 10،10 لاکھ روپے کے 2 مچلکے جمع کرانے کا بھی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں شیڈول فور میں شامل 26 افغان باشندے افغانستان فرار

پشاور: خیبر پختونخوا میں فورتھ شیڈول میں شامل 26 افغان باشندوں کے افغانستان فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا میں شیڈول  فور میں شامل 378 افراد میں 26 افغان باشندے بھی شامل ہیں جنہیں 2008 سے2019 کے دوران صوبے کے مختف اضلاع سے سکیورٹی اداروں کی سفارش پر شیڈول فور میں شامل کیا گیا مزید پڑھیں

کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے فیصلے کی توثیق کردی

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کے ذیلی کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں باضابطہ ایجنڈے پر غور کے بعد مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا نام ای سی مزید پڑھیں