شریف فیملی نے شہباز شریف کو فاصلے پر رکھنا شروع کر دیا کمرے تک میںجانے سے روک دیا گیا بھتیجے نے چچا سے پاکستان جانے کا کہا تو شہباز شریف نے جواب دیا میں میاں صاحب کا ضامن ہوں لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک کے سب سے بڑے شہر میں سی این جی اسٹیشن 6 دن سے بند
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش اور صارفین کی آزمائش ختم نہ ہوسکی۔ سی این جی اسٹیشنز کو گیس بندش کے دورانیے میں مزید ایک روز کا اضافہ کردیا گیا ہے اور اب جمعہ کی رات8 بجے گیس فراہمی بحال کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ گیس کمپنی کا کہنا مزید پڑھیں
گیس پریشر میں کمی، شہری سراپا احتجاج
کراچی: شہر کے کئی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد ،لانڈھی ، لانڈھی ،لیاری ،گذری،اسکیم 33 سمیت کئی علاقوں میں گیس پریشر میں کمی سے مکین شدید پریشان ہوگئے ،معمولات زندگی درہم برہم ہوگئے ،گیس کی عدم فراہمی پر مکینوں کے صبر مزید پڑھیں
آج رات کے وقت سردی کی شدت میں اضافہ متوقع
کراچی: جمعرات کو شہر میں کوئٹہ کی جانب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار کم ہونے کے سبب سردی میں معمولی کمی رہی۔ آج جمعے کو رات کے وقت سردی میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جعمرات کو شہر میں دومتفرق سمتوں کی ہوائیں چلیں، صبح کے وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی جبکہ مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت
اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا کو مافیا کہنا شرمناک، افسوسناک اورقابل مذمت ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نالائق، نااہل اورسلیکٹڈ وزیراعظم مزید پڑھیں
بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی، بلاول بھٹو زرداری
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بینظیر کے قاتلوں نے وفاق کی زنجیر کو توڑنے کی سازش کی تھی۔ پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بینظیر بھٹو وفاقِ پاکستان کی سب سے مضبوط زنجیر تھیں اور ان مزید پڑھیں
پرویز مشرف نے سزائے موت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی مزید پڑھیں
مودی سرکار کی ہندوتوا سوچ نے بھارت کو تقسیم کردیا، وزیر خارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جو آگ لگائی تھی وہ پورے ہندوستان میں پھیل چکی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سابقہ خارجہ سیکریٹریز کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مقبوضہ جموں کشمیرمیں جاری بھارتی جارحیت اورخطے میں امن مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں حساس ادارے کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گرد گرفتار
گجرانوالہ: محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ گوجرنوالہ میں سی ٹی ڈی پنجاب اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو مزید پڑھیں
پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ
کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب اورمکران کوسٹ پرمیزائلز فائرکرنے کے کامیاب مظاہرے کیے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے اور فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین پر میزائل فائر کیا جبکہ زیر سمندر روایتی آبدوز مزید پڑھیں