بلاول کی پیشکش نے ہلچل مچادی ایم کیو ایم پاکستان 2 حصوں میں تقسیم

ایک گروپ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی پیش کش پر سنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کررہا ہے، دوسرا گروپ وفاقی حکومت کا حمایتی ہے وفاقی حکومت کی اہم ترین شخصیت جہانگیر ترین کی قیادت میں حکومتی وفد آئندہ ہفتے متحدہ کی قیادت سے ملے گا کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وفاقی مزید پڑھیں

٭ نجی ٹی وی کے لائیو پروگرام میں ٭ والدہ کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان کی آنکھیں نم ہو گئیں

غریب شخص کی ہمت اور خودداری دیکھ کر مجھے شوکت خانم اسپتال بنانے کا خیال آیا‘وزیر اعظم اینکر فخر عالم نے وزیراعظم کے جذباتی ہو جانے کولائیو پروگرام کا بہترین لمحہ قرار دے دیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جیسا کہ دْنیا کا ہر سیاست دان، کھلاڑی، فنکار اور حکمران بھی اپنی والدہ کے ذکر پر اْداس ہو مزید پڑھیں

سا ل 2020کیسا ہوگا …؟ وزیراعظم کے وعدے جون میں وفا ہونا شروع ہوجائینگے

جنرل باجوہ کو توسیع مل جائیگی فروری کے بعد ملک میں معیشت بہتر ہوگی ٗ ڈالر نیچے آئے گا بلاول کا ٹائم پریڈ ایوریج ٗ آصفہ سیاست میں انٹری دے سکتی ہیں سندھ حکومت پریشان رہے گی مراد علی شاہ کا مشکل ٹائم چل رہا ہے نواز شریف موجودہ سال میں پاکستان آتے نظر نہیں مزید پڑھیں

نئے سال کا آغاز حکومت نے عوام پر پیٹرول اور بجلی بم گرادیئے

کراچی والوں کیلئے بجلی 4 روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی، کے الیکٹرک عوام سے 106 ارب روپے وصول کرے گی نیا سال شروع ہوتے ہی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ گئیں، ایل پی جی بھی مزید مہنگی کردی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) نئے سال کا خوفناک تحفہ، بجلی کی قیمت میں مزید پڑھیں

لاہور میں کم سن گھریلو ملازمہ تشدد کے بعد قتل

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ کو تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔ لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا۔ پولیس نے ملازمہ پر تشدد اورقتل کے الزام میں ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو مزید پڑھیں

کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان    

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام كمال خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کشمیری بھائیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام كمال خان سے صدر آزاد جموں  كشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ كشمیر میں  بھارتی افواج كے مظالم اور متنازعہ شہریت كے قانون كی بھرپور مذمت مزید پڑھیں

حکومت سے بہت سے معاملات میں غلطیاں ہوئیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بہت سے معاملات میں حکومت سے غلطیاں ہوئیں جبکہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تلخیاں ختم ہونی چاہئیں۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا تھا نئے سال کا آغاز مختلف طریقے سے مزید پڑھیں

ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو مستحکم کرنےمیں کامیاب ہوگئے ہیں نیا سال ترقی و خوشحالی کا سال ہوگا۔  ایئر یونیورسٹی ساوَتھ کیمپس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 60 کی دہائی کا ایک دور تھا جب مشرق وسطیٰ سے لوگ پاکستان مزید پڑھیں

کراچی کےعلاقے قیوم آباد میں چینی باشندے کا ٹریفک اہلکار پرتشدد، پولیس نے گرفتار کرلیا

 کراچی: قیوم آباد چورنگی کے قریب نوپارکنگ ایریا میں گاڑی کھڑی کرنے سے انکار پر گاڑی میں سوار چینی باشندے نے ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قیوم آباد چورنگی کے قریب نوپارکنگ ایریا میں گاڑی کھڑی کرنے سے منع کرنے پر چینی باشندے نے ٹریفک اہلکارعامر کو مزید پڑھیں

سال 2019 میں شہریوں نے مدد گار 15 کو سوا 4 لاکھ بوگس کالیں کیں

 کراچی: سال 2019 میں شہریوں نے مدد گار 15 پر سوا 4 لاکھ سے زائد بوگس کالز کیں۔ پولیس مدد گار 15 سال 2019 میں بھی ماضی کا تسلسل برقراررکھتے ہوئے دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ جرائم کے خلاف جنگ میں پیش پیش رہی جس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ ڈی آئی جی پولیس سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی مزید پڑھیں