عوام مشکل وقت سے گزرے، اب پاکستان اوپر کی طر� جائے گا، وزیراعظم

اللہ نے ہمیں بہت طاقت دی ہے ہمیں بڑاسوچنا چاہئے لیکن ہم بڑا سوچتے نہیں اپنے خوابوں کو تعبیر نہیں دیتے جتنابڑا خواب ہوتا ہے اتنا انسان اوپر جاتا ہے، ہم نے مدینہ کی ریاست پر پاکستان کو بناناہے‘تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا اصل وژن پاکستان مزید پڑھیں

کراچی میں سخت سردی سرکاری ونجی اسکول تعطیلات کے معاملے پر تقسیم

آل پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے نجی اسکولو ں کو 6 جنوری تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا سیکریٹری تعلیم چھٹیاں نہ بڑھانے کے اعلان پر قائم‘والدین نے فیصلے کو سمجھ سے بالا تر قرار دے دیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین آ ل پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن نے کراچی بھر میں نجی اسکول 6 مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس بحران نے پی پی اور ایم کیو ایم کو قریب کردیا

صوبے میں گیس کے بحران کے باعث عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں، مل کر آواز بلند کرنا ہوگی، صوبائی وزیر امتیاز شیخ کی ایم کیو ایم کو پیشکش وفاق کے ایسے فیصلوں کی مذمت کرتے ہیں جس سے عوام پریشان ہوں، ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کیلئے آواز بلند کی ہے، خواجہ اظہار مزید پڑھیں

ملک میں پیسا اس وقت آئے گا جب صنعتیں چلیں گی، وزیر اعظم

نیب آرڈیننس میں ترمیم مشکل فیصلہ تھالیکن اپوزیشن نے آرڈیننس پڑھے بغیر واویلا مچایا‘ عمران خان نیب کے خوف سے ترقیاتی منصوبوں میں بیوروکریسی کا کردار محدود ہوکر رہ گیا تھا‘سول سرونٹس سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں پیسا اس وقت آئے گا جب صنعتیں چلیں گی۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے وعدے پورے ن� کئے تو �یصل� کرنے میں آزاد �وں گے، میئرکراچی

بلاول بھٹو کی پیشکش کو اب تک مسترد نہیں کیا اس پر بھی غور کیا جاسکتا ہے، عوام کا ہم پر بہت زیادہ دباؤ ہے ‘وسیم اختر وفاق نے 16 ماہ سے صرف تسلیاں اور یقین دہانیاں کرائیں لیکن عملی طور پر کچھ نہیں کیا‘ وفاق کے وعدوں پر کھل کر اظہار کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئرکراچی وسیم مزید پڑھیں

قوانین میں ترمیم کے بعد چیئرمین نیب تگڑے ن�یں ر�ے، �واد چو�دری

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اگر چیئرمین نیب کو بلائے گی تو وہ پیش ہوجائیں گے وفاقی وزیر نے چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی پر خدشات کا اظہار کردیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے قومی احتساب بیورو (نیب) آرڈیننس ترمیمی بل کے بعد چیئرمین نیب کے اختیارات میں کمی پر مزید پڑھیں

ڈالر کی برسات ٗ عرب امارات کے ولی ع�د نے پاکستان کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کردیا

شیخ محمدبن زیدالنہیان کی خلیفہ فنڈ برائے انٹرپرائز ڈیولپمنٹ کو پاکستان کو 20 کروڑ ڈالرز کے فنڈز فراہمی کی ہدایت رقم پاکستان میں اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز کی مدد کیلئے خرچ ہو گی‘مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ کا اماراتی ولی عہد سے اظہار تشکر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالرز کی برسات، اماراتی ولی عہد نے پاکستان کیلئے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرگھٹنے ٹیک دیئے( غیر مشروط حمایت کا �یصل�)

حکومت کے اپوزیشن سے رابطے ‘ آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل آج دونوں ایوانوں سے منظور کرا یا جائے گا‘ ملک عامر ڈوگر بلاول کی زیر صدارت اجلاس میں فوجی بل کی حمایت کا فیصلہ‘ جمہوری قانون سازی کو مثبت طریقے سے طے کرنا چاہتے ہیں لندن میں موجود لیگی قیادت کی بل کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کو آرمی ایکٹ بل کی حمایت سے قبل مشاورت کرنی چاہیے تھی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی چیف کے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا

 اسلام آباد: حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ وزیر دفاع پرویز خٹک نے آرمی ترمیمی ایکٹ مزید پڑھیں