ننکانہ صاحب میں گوردوارہ میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے رات گئے ننکانہ صاحب میں گوردوارہ جنم استھان چوک میں احتجاج کی قیادت کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم کے خلاف تھانہ سٹی ننکانہ صاحب میں مقدمہ بھی درج کرلیا مزید پڑھیں

منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف

اسلام آباد: حکومت نے منشیات کی روک تھام کے حوالے سے “زندگی” ایپ متعارف کروادی۔  وفاقی حکومت نے ملک میں منشیات کی روک تھام اور اس حوالے سے لوگوں کو آگاہی دینے کے لیے ایپ متعارف کروائی ہے جس کا نام ’زندگی‘ رکھا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان آج “زندگی” ایپ کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع مزید پڑھیں

اثاثہ جات معاملہ؛ نیب کا (ن) لیگی رہنما جاوید لطیف کودوبارہ پیش ہونے کا حکم

 لاہور: نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف اوران کے 7 گھر والوں کو آمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری کے معاملے میں دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق نیب نے میاں جاوید لطیف اوران کے خاندان کے 7 ارکان کوآمدن سے زائد اثاثہ جات انکوائری مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

 لاہور: پنجاب اور آزادکشمیر میں اسکول کھلنے کے ایک دن بعد شدید سردی کے باعث ایک ہفتہ مزید چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ ملک بھر میں تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج اسکولز کھلے لیکن موسم کی وجہ سے بچوں کی حاضری متاثر رہی۔ موسم کی صورت حال کے پیش نظر محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں مزید پڑھیں

پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار

سکھر: نیب نے پی پی رہنما اعجاز جکھرانی کے خلاف ڈیڑھ ارب کی کرپشن کا ریفرنس تیار کرلیا۔ نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مشیر جیل خانہ جات اعجاز جکھرانی کے خلاف ریفرنس تیار کرلیا جو حتمی منظوری کے لئے چیئرمین نیب کو پیش کردیا گیا ہے اور چیئرمین نیب کی منظوری کے مزید پڑھیں

بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل، کراچی میں آج بارش کا امکان

 کراچی: بارش کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کی وجہ سے آج کراچی میں بارش کا امکان ہے۔ مغربی بارشوں کا نیا سلسلہ اتوار کی صبح ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوا جس کی وجہ سے کوئٹہ میں بارش اور برف باری ہوئی اور اس نئے مغربی سسٹم سے آج شہر قائد میں مزید پڑھیں

ٹرانسپورٹرز کی وزارت مواصلات کیخلاف ملک گیر پہیہ جام ہڑتال آج سے ہوگی

 کراچی: ایکسل لوڈ قانون کی بحالی اور روڈ پرمٹ فیسوں میں اضافے کے خلاف گڈز ٹرانسپورٹرآج (پیر) سے غیر معینہ مدت کے لیے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کریں گے، ہاکس بے ٹرک اڈہ پر احتجاجی کیمپ جبکہ کاٹھور پر سڑک کنارے گاڑیاں کھڑی کردی جائیں گی۔ گڈز ٹرانسپورٹرز کے ترجمان امداد حسین نقوی کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس پر لوگ خوف زدہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.2 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے مزید پڑھیں

کورنگی؛ اغوا کار بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر سڑک کنارے چھوڑ گئے

 کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی میں نامعلوم ملزمان نے سفاکیت کی انتہا کردی، مغوی 8  سالہ بچے کی آنکھوں میں ایلفی ڈال کر اسے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ ایکسپریس کے مطابق اتوار کو رات گئے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں ایک 8 سالہ بچے کو لایا گیا جس کی آنکھوں میں نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے کیخلاف فائرنگ اور تشدد کا مقدمہ درج

تین روزز قبل تیمور وسیم نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا اسلحہ دکھاکر جان سے مارنے اور ہوائی فائرنگ دفعات مقدمے میں شامل کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے کے خلاف ہوائی فائرنگ اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے تیمور مزید پڑھیں