کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے گندم اور آٹے کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو آٹے کی اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے میں گندم اور آٹے کے بحران کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آٹے کا بحران؛ 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں آٹے کے بحران کے پیش نظر 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں ملک میں جاری گندم کے بحران مزید پڑھیں
آٹے کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ، 5 روپے کلو مہنگی
رحیم یار خان: ملک میں آٹے اور گندم کے بحران کی آڑ میں شوگر مافیا نے چینی کے نرخ میں بھی اضافہ کردیا۔ کرشنگ سیزن جاری ہونے کے باوجود 100کلو چینی کی بوری 500روپے مہنگی کردی گئی جس کے نتیجے میں ایک بوری کی قیمت 6ہزار8سو60سے بڑھاکر 7ہزار3سو40روپے کردی گئی۔ فی کلو چینی ہول سیل میں مزید پڑھیں
عمران خان کے ہوتے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں،ترجمان (ن) لیگ
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پاکستان کو کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو تباہی کے گڑھے کی طرف موڑ دیا ہے، عوام کو نواز شریف کے ترقی کرتے مزید پڑھیں
آٹا چینی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے کا امکان
اسلام آباد: ملک میں آٹا اور چینی مہنگا ہونے کے بعد یکم فروری سے گیس کی قیمتوں میں بھی مزید اضافے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں پانچ فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی گئی۔ آج ای سی سی اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی تجویز مزید پڑھیں
پاکستان اور چین سی پیک میں شفافیت یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کررہے ہیں، چیئرمین نیب
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین سی پیک منصوبوں میں شفافیت یقینی بنانے کے لئے مل کرکام کر رہے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب اقوام متحدہ کے انسداد بدعنوانی کنونشن ( یو این سی اے سی) کے تحت بدعنوانی کی روک تھام کے لئے مزید پڑھیں
نوشہرہ ؛ دو روز سے لاپتا کمسن بچی کی لاش زیر زمین ٹینک سے برآمد
نوشہرہ: گھر سے لاپتا ہونے والی بچی کی لاش قریبی واقع زیر زمین ٹینک سے برآمد ہوگئی، پولیس نے شک کی بنا پر دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نوشہرہ میں کمسن بچی سہ پہر 4 بجے کے بعد گھر سے باہر جاتے ہوئے لاپتا ہوگئی تھی جسے ڈھونڈا گیا مزید پڑھیں
سندھ نے 7 لاکھ ٹن ہدف کے باوجود 1 لاکھ ٹن گندم خریدی، خسرو بختیار
اسلام آباد: وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہا ہے کہ چند دن میں آٹے کا بحران ختم ہوجائے حکومت نے اس حوالے سے کئی اقدامات کیے ہیں، سندھ نے سات لاکھ ٹن ہدف کے باوجود صرف ایک لاکھ ٹن گندم خریدی۔ اپنے بیان میں خسرو بختیار نے کہا کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے گندم مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش
گوجرانوالہ میں نوجوان کی شادی میں ڈالرز کی بارش کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ میں گزشتہ روز شہریار گورائیہ کی شادی میں اس کے ایک رشتہ دار نے ڈالرز کی بارش کردی جس پر لوگ حیران رہ گئے۔ دولہے کے رشتہ دار نے بیگ سے ڈالرز نکالے اور ہوا میں اُڑادیئے جسے لوگوں مزید پڑھیں
حکومت نے مہنگائی روکنے کیلیے اقدامات نہیں کیے، خالد مقبول صدیقی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی روکنے کے لیے اقدامات نہیں کیے۔ اتوار کو انو بھائی پارک ناظم آباد میں بلدیہ وسطی اسپورٹس گالا کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت کو خراب معاشی صورت حال مزید پڑھیں