کراچی: وزیر اطلاعات سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ ہم کسی صورت ایسے آئی جی کو قبول نہیں کریں گے جو اپوزیشن کے ساتھ مل کر صوبائی حکومت کے خلاف سازش کرے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ کی تقریر پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے سعید غنی نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے کو علاقہ مکینوں نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا
کراچی: لانڈھی میں 3 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر تشدد کرکے بال کاٹ دیے۔ ایکسپریس کے مطابق قائد آباد تھانے کے علاقے لانڈھی نیو مظفر آباد کالونی میں 3 سالہ کمسن بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے ملزم کو علاقہ مزید پڑھیں
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل؛ حکومت کی لاپروائی سمجھ سے بالاتر ہے، عدالت
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل میں گرفتار دو ملزمان کی درخواست ضمانت پر اسسٹنٹ اٹارنی جنرل اور پراسیکیوٹر نیب کو آئندہ سماعت پر ضروری دستاویزات اور تیاری کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ جسٹس کے کے آغا اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو فضائیہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان اور اسپیکر میں اختلافات ختم؛ جام کمال برقرار رہیں گے
بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال اور اسپیکر عبدالقدوس بزنجو کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ اختلافات ختم کرانے کیلئے اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو اور دیگر کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں
نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے
اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ آج حلف اُٹھائیں گے۔ سکندرسلطان راجہ آج نئے چیف الیکشن کمشنر کا حلف اُٹھائیں گے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد ان سے حلف لیں گے اور حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ حلف اُٹھانے کے بعد الیکشن کمیشن کے 2 مزید پڑھیں
وزیراعظم کی آج کراچی آمد؛ ناراض اتحادی جماعتوں سے ملاقات کا امکان
کراچی: وزیراعظم اہم دورے پر آج کراچی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ تحریک انصاف کی اتحادی جماعتوں کی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج کراچی پہنچیں گے اورمصروف دن گزاریں گے۔ جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگارا نے وزیراعظم عمران خان کوکنگری ہاؤس میں مدعوکیا ہے مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے گروپ بنالیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا ہے، ناراض گروپ کے اراکین نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مزید پڑھیں
پاک فوج نے گلگت میں برفباری میں پھنسے 22 طلبا کو نکال لیا
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے گلگت کے علاقے رتو میں برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو نکال لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گلگت کے علاقے رتو میں ریسکیو آپریشن کے دوران برفباری میں پھنسے لمز کے 22 طلبا کو نکال لیا مزید پڑھیں
بدھ سے شہر میں تیز رفتار سائبیرین ہوائیں چلنے کی پیش گوئی
کراچی: پیر کو شہر کا مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے سردی محسوس ہوئی، بدھ کو شہر میں ایک بار پھر 50 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی حامل سائبیرین تند و تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی صبح شہر کا مطلع صبح کے وقت ابر آلود جبکہ دوپہر کو جزوی مزید پڑھیں
کراچی میں آٹے کا بُحران ختم ہونے کی اُمید، فلورملز کو1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری
کراچی: فلورملز کو پاسکو کی جانب سے 1 لاکھ گندم کی بوریاں جاری ہونے سے کراچی میں آٹے کا بحران ختم ہونے کی اُمید پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر شہر بھر میں سرکاری نرخ 43 روپے کلوگرام کے حساب سے فائن آٹے کی فروخت شروع کردی گئی جب کہ مصنوعی بُحران کے خاتمے مزید پڑھیں