اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ چھوٹے تاجروں نے میرا بہت ساتھ دیا اعتماد نہ ہونے کے سبب پہلے چھوٹے تاجر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مغوی سے ڈیڑھ کروڑ تاوان لیکر داعش کو دینے والے 4 دہشتگروں کو دو بار عمر قید
کراچی: دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں عدالت نے 4 مجرموں کو مجموعی طور پر 2 بار عمر قید کی سزا کا حکم دے دیا۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کمپلیکس میں قائم خصوصی عدالت نمبر 16 نے 25 سالہ نوجوان کے اغواء برائے تاوان اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مزید پڑھیں
پاکستان نے ایف اے ٹی ایف پر کم وقت میں بہت بہتر کارکردگی دکھائی، ایلس ویلز
اسلام آباد: امریکی وزیر خارجہ کی معاون خصوصی برائے جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے ایف اے ٹی ایف اور غیر قانونی تارکین وطن کے معاملے پر حکومت پاکستان کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے اب تک اُٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کی معاون مزید پڑھیں
فضل الرحمان کا حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک چلانے کا اعلان
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 19 مارچ سے حکومت کے خلاف آئین پاکستان تحفظ تحریک کا اعلان کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنی رہائش گاہ پر مختلف اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ووٹ کی عزت کو پامال کیا گیا، مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے آئی جی پولیس کیلیے تین نام وفاق کو ارسال کردیے
کراچی: سندھ حکومت نے وفاق کے ساتھ مشاورتی عمل مکمل ہونے اور مروجہ طریقہ کار پر عمل کے بعد بالاخر وفاق کو آئی جی سندھ پولیس کے لیے تین نام ارسال کردئیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی و صوبائی حکومت کے درمیان جاری خط و کتابت اور رابطوں کے بعد سندھ میں پولیس سربراہ کے حوالے سے مزید پڑھیں
حکومت کسی صورت گرنے نہیں دینگے ٗ فروغ نسیم
ایم کیو ایم عمران خان کوبھائی سمجھتی ہے خالد مقبول کی ہدایت پر وزارت قانون کا قلمدان سنبھالا مجھے وزیر قانون بنانا وزیراعظم عمران خان کی خواہش تھی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ خالد مقبول کی ہدایت پر وزارت قانون کا قلمدان سنبھالا تھا۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان(ایم کیو مزید پڑھیں
شہباز شریف صاحب! کرپشن داستان کی اگلی قسط آپ کی منتظر ہے، شہزاد اکبر
شکر ہے آپ کی بھی آواز نکلی‘ عوام سمجھتے تھے کہ آپ اب لندن کے ہو گئے‘ بیان پر ردعمل اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ وطن جلدواپس آئیں،کرپشن کی داستان کی اگلی قسط آپ کی منتظر ہے۔شہزاد اکبر نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے مذاکرات کیلئے آج تاجروں کو بلالیا
ملک بھر سے آئے ہوئے تاجر تنظیموں کے 100 کے لگ بھگ نمائندوں سے ملاقات کے بعد تاجروں کیلئے فکس ٹیکس اسکیم سمیت متعدد مراعات کا اعلان کریں گے نئے ٹریڈرز کی رجسٹریشن، انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کیلئے اردو زبان میں سادہ و آسان فارم بھی متعارف کروایا جائے گا، شبر زیدی بھی تقریب مزید پڑھیں