ہماری نشستیں کم، ہم توفل اسٹاپ کامے کی تبدیلی بھی نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

ترمیمی بل پر ہمیں آن بورڈ لیا جاتا تو بہتر ہوتا، وہی غلطیا ں دوہر ا رہے ہیں جو نو ٹیفکیشن کے وقت کی تھیں ن لیگ نے جلدبازی کی‘ قائد حزب اختلاف کی ذمے داری ہوتی ہے اپوزیشن کو متحد رکھے ‘ صحافیوں سے گفتگو اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

امریکی طیاروں کو پاکستانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کا حکم

کھڑے طیارے، لینڈنگ یا اڑان بھرتے وقت حملہ ہوسکتا ہے، فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے اپنی فضائی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال سے گریز کریں، وہاں امریکی سول ایوی ایشن پر حملوں کا خطرہ ہے۔ گلف نیوز کے مطابق گزشتہ روز امریکا نے ایئرمین مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے فوجی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا

آرمی ایکٹ ترمیمی بل کوآج قومی اسمبلی سے منظور کرایا جائے اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کیلئے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی برائے دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ایران نے امریکا کو جواب دینے کی تیاریاں شروع کر دیں

سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی قیادت فیصلہ کرے گی امریکی حملے کا کس انداز میں جواب دیا جائے‘ذرائع ایرانی جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے پیچھے چھپے مجرموں سے سخت انتقام لیں گے‘سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکا کو جواب دینے کی تیاریاں شروع کر دیں، غیر ملکی ذرائع مزید پڑھیں

پنجاب میں کوئی ڈاکواور مافیا نظر نہ آئے وزیراعظم کی آئی جی کو ہدایت

رسہ گیر ٗ ڈاکو اور غنڈے سیاست دانوں سے دوستیاں کرلیتے ہیں پنجاب کے ہر شہر میں ماضی میں مافیا بیٹھا ہوتا تھا کروڑوں کا سونا اور ڈالر برآمد ٗ خاتون سمیت 2گرفتار ایک کا رریمانڈ سکھر ایئرپورٹ پر ملزم محمد اسلام اور خاتون انیتا ایرانی کے قبضے سے ساڑھے 4کلو سونا اور لاکھوں امریکی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی پیش گوئی کردی

 کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 6 جنوری کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کردی۔ شہر قائد میں کڑاکے کی سردی سے شہریوں کے معمولات زندگی متاثر تھے ہی لیکن اب 6 جنوری کو محکمہ موسمیات کی جانب سے ہلکی بارش کی پیش گوئی نے لوگوں کو مزید پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ مزید پڑھیں

بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی

بولان: بلوچستان کے ضلع بولان میں سبی کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حادثے میں 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق بولان میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سبی عباس بنگلزئی کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں وہ 10 افراد سمیت زخمی ہوگئے۔ لیویز کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی  ہونے والوں کو سی ایم مزید پڑھیں

آرمی چیف کو امریکی وزیرخارجہ کا فون، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے مزید پڑھیں

سپ� سالار کی مدت ملازمت میں توسیع کیلئے آرمی ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد آرمی، نیوی اور ایئرفورس کے سربراہوں کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار بھی وزیر اعظم کو حاصل ہوجائے گا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے سندھ سے غداری کی �ے، نثار کھوڑو

٭ بلاول کی پیش کش پر ردعمل ٭ متحدہ بتائے سندھ کے مفادات عزیز ہیں یا پی ٹی آئی کے جھوٹے وعدے پی پی اور ایم کیو ایم مل کر کام کریں تو صوبے کے عوام کیلئے بہتر ہوگا لاڑکانہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے کہا ہے کہ ایم مزید پڑھیں