بھارتی حکام نے سکھ یاتریوں پر سبزیوں سمیت دیگر سامان لانے پر پابندی لگادی

 لاہور: بھارتی کسٹم حکام نے کرتارپور راہداری کے راستے گورودوارہ دربار صاحب آنے والے یاتریوں کو لنگرمیں حصہ ڈالنے کے لیے سبزیاں اور دیگر اجناس اپنے ساتھ پاکستان لانے اوریہاں سے کوئی سامان خرید کرلے جانے پر پابندی لگادی۔ گورودوارہ دربارصاحب کرتارپور میں بھارت سے سمیت دنیا بھر سے آنے والے یاتریوں کے لیے 24 گھنٹے مزید پڑھیں

پنجاب میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے، وزیراعظم کی آئی جی کو ہدایت

فیصل آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب پولیس کو حکم دیا ہے کہ صوبے کے کسی ضلع میں کوئی ڈاکو اور مافیا نظر نہ آئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد میں 2 منصوبوں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا۔ پناہ گاہ میں 400 کے قریب افراد کے رہنے کی گنجائش ہے اور وزیر اعظم مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت کا اعلان

اسلام آباد: جماعت اسلامی اور جے یو آئی (ف) نے آرمی ایکٹ پر قانون سازی سے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا۔   جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی مخالفت اور بھرپور مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے مزید پڑھیں

میئر کراچی کے بیٹے پر ہوائی فائرنگ اور نوجوان پر تشدد کا مقدمہ درج

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے کے خلاف ہوائی فائرنگ اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ میئر کراچی وسیم اختر کے بیٹے تیمور وسیم اور ان کے گارڈ کے خلاف ہوائی فائرنگ کرنے اور نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے، مقدمہ مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں کو ایک بار پھر پرلگ گئے

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1350 روپے اضافے کے بعد 89650 روپے ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 29 ڈالر کے اضافے سے سونا 1551 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا جس کے باعث  مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی مزید پڑھیں

دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پرخاموش رہے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کب تک فسطائی مودی سرکار کی ریاستی دہشت گردی پر خاموش رہے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ریاستی دہشت گردی سے متعلق بھارتی جریدے کا مضمون شیئر کیا جس میں وزیراعظم نے کہا کہ فسطائی مودی سرکار ریاستی دہشت مزید پڑھیں

سی این جی کی جزوی بحالی کے بعد پھر بندش، اب اتوار کو صبح 8 بجے بحال ہوگی

کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 99 گھنٹوں کی مسلسل بندش کے بعد جمعرات کی شب 10 بجے سے آئندہ 8 گھنٹوں کیلیے کھول دیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کا کہنا ہے کہ سندھ بلوچستان میں گیس کی طلب 1450 سے 1500 ایم ایم سی ایف ڈی ہے گیس فیلڈز مزید پڑھیں

امن و محبت کی دھرتی سندھ میں گزشتہ دہائی میں انتہاپسندی بڑھی

کراچی:  اپنی پوری تاریخ میں  سندھ ہمیشہ ہی مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا مرکز رہا، جہاں لوگ پر امن طور پر ساتھ رہے تاہم آخری دہائی نے بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی وجہ سے اس صوبے کو تقریباً ترقی پسند اور روادار صوفی ثقافت سے محروم کر دیا۔ جبری مذہب کی تبدیلی، توہین مذیب اور مزید پڑھیں

جسٹس فائز، شوکت صدیقی کے معاملے پر کمیشن بنایا جائے، اپوزیشن

 اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ شوکت عزیز صدیقی اور جسٹس فائز عیسیٰ کے معاملے پر کمیشن بنایا جائے جو فیصلہ کرے کہ کون صحیح اور کون غلط ہے، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے پرویز مشرف کے حوالے سے تاریخی فیصلہ کیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

قندیل قتل کیس، سعودیہ میں گرفتار مقتولہ کا بھائی پاکستان کے حوالے

 اسلام آباد / ملتان:  سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ ماڈل گرل قندیل بلوچ کو 15جولائی 2016 کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا تھا، مقتولہ کے دونوں بھائی عارف اور مظفر مقدمے میں نامزد تھے جو فرار ہو مزید پڑھیں