سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم ایک ایسے شخص کی آواز سن رہے ہیں جسے بینظیر بھٹو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی، احسن اقبال
سوات: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ بیرونی طاقتوں نے فارن فنڈنگ کے ذریعے عمران خان کی مدد کی۔ سوات میں تقریب سے خطاب کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کی جنگ میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں نے قربانیاں دی ہے، (ن) لیگ کے مزید پڑھیں
مودی بابری مسجد اور مسلمانوں کا قاتل ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مودی بابری مسجداورگجرات کے3 ہزار مسلمانوں کا قاتل ہے۔ اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ دنیا کا سب سے طویل ترین محاصرہ کشمیریوں کا جاری ہے، پانچ اگست سے اب تک کشمیر کا مزید پڑھیں
مچھ جیل کی طرف آنے والا مشکوک شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک
کوئٹہ: ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مشکوک شخص سینٹرل جیل کی طرف آنے کی کوشش کے دوران جیل مورچے میں تعینات اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بولان کے علاقے مچھ میں ایک مشکوک شخص نے سینٹرل جیل کی طرف آنے کی کوشش کی تاہم اس دوران مزید پڑھیں
نئے چیف جسٹس گلزار احمد کل عہدے کا حلف اٹھائیں گے جسٹس آصف سعید کھوسہ آج ریٹائرہوجائیں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید خان کھوسہ آج اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ ان کی ریٹائرمنٹ پر سپریم کورٹ میں آج فل کورٹ ریفرنس منعقد کیا جائے گا جس سے جسٹس آصف سعید کھوسہ، نامزد چیف جسٹس گلزار احمد، اٹارنی جنرل، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خطاب مزید پڑھیں
لاش کو پھانسی دینا ممکن نہیں، جج کیخلاف انکوائری ہونی چاہئے، اعتزاز احسن
فیصلے پر سپریم کورٹ کو سوموٹو نوٹس لینا چاہئے پرویز مشرف دبئی میںشدید علیل ہیں‘نجی ٹی وی سے گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان کے قانون کے تحت انسان کو پھانسی دی جاسکتی ہے لاش کو پھانسی دینا ممکن نہیں، جج کے خلاف انکوائری ہونی چاہئے۔تفصیلات کے مطابق ماہر مزید پڑھیں
خصوصی عدالت کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر شرعی ہے‘وزیراعظم
اس فیصلے میں جو الفاظ استعمال کیے گئے ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی،لیگل ٹیم کی عمران خان کو بریفنگ ملک میں اداروں کا ٹکرائو پیدا نہیں ہونے دیں گے‘ میڈیا اسٹریٹیجی کمیٹی کا اجلاس‘ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف مزید پڑھیں
جسٹس وقار ذہنی ان فٹ ،کام سے فوری روکا جائے، بیرسٹر فروغ نسیم
خصوصی عدالت کے جج نے بہت غلط آبزرویشن دی ہے، سرعام پھانسی کی انسانی اور مذہب میں کوئی گنجائش نہیں کسی جج کو لاش لٹکانے کا فیصلہ دینے کا کوئی اختیار نہیں‘ فردوس عاشق اور شہزاد اکبر کے ہمراہ پریس کانفرنس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہ جسٹس وقار سیٹھذہنی ان مزید پڑھیں
مجھے اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے، جسٹس آصف سعید کھوسہ
مشرف کیس پر میرے اثرانداز ہونے سے متعلق بات تضحیک آمیز ہے،جج کا شیر جیسا دل اور لوہے جیسے اعصاب ہونے چاہئیں سچ ہمیشہ زندہ رہتا ہے، مجھ پرعائد الزام بے بنیاد ہے، ہمیں اپنی حدود کا علم ہے ، سچ کا ہمیشہ بول بالا ہوگا‘جسٹس آصف سعید کھوسہ چیف جسٹس کے خطاب پر کمرہ مزید پڑھیں
ٹی وی پرصرف ریسلنگ دیکھتا ہوں، جسٹس وقار احمد سیٹھ
کیا ہوا حالات کو، صبح آیا تھا تو ٹھیک تھے، جسٹس وقار احمد سیٹھ نے دلچسپ ریمارکس دئیے ان حالات میں آپ کا مطمئن رہنا بڑی بات ہے‘سماعت کے دوران وکیل کا خراج تحسین پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اور پرویز مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت کے سربراہ جسٹس وقار احمد سیٹھ مزید پڑھیں