کراچی: سابق صدر اور آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر بحث کا آغاز ہوگیا۔ خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت سنائی ہے۔ عدالت کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی پولیس کا گھناؤنا کردار؛ بے گناہ شخص بابا لاڈلا قرار دے کر برسوں جیل میں قید
کراچی: رینجرز مقابلے میں مارے گئے لیاری گینگ وار کے سرغنہ بابا لاڈلا کے نام پر 4 سال قید کاٹنے والا شہری سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کی نااہلی نے بابا نور محمد کو بابا لاڈلا بنا دیا، بابا نور کے 4 سال بابا لاڈلا کے نام پر جیل کی نذر مزید پڑھیں
پرویز مشرف کو سزائے موت پر وکلاء کا جشن
راولپنڈی: ملک بھر کے وکلاء نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو آئین شکنی کیس میں سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کا خیر قدم کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق فوجی صدر کو سزائے موت کے حکم پر ملک بھر کے وکلاء نے جشن مناتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اور ایک دوسرے کو مزید پڑھیں
ملکی حالات پر جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس
راولپنڈی: جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں سنیئر فوجی قیادت کی موجودہ ملکی صورتحال پر مشاورت جاری ہے جب کہ کانفرنس میں اہم فیصلے بھی کیے جائیں مزید پڑھیں
مودی حکومت مسلم اکثریت کواقلیت میں بدلنے کی کوشش کررہی ہے، وزیراعظم
جینیوا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ترقی پذیرممالک کیلئے مہاجرین کی میزبانی مشکل کام ہے جب کہ مہاجرین کی بے مثال میزبانی پرپاکستانی عوام پرفخر ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے عالمی مہاجرین فورم سے خطاب میں کہا کہ قیام پاکستان کے وقت دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت ہوئی، پاکستان لاکھوں مہاجرین کی میزبانی کررہا ہے، مزید پڑھیں
اثاثہ جات کیس میں گرفتار رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور
سکھر: احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت سکھر نے اثاثہ جات کیس میں سینیئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی ضمانت منظور کرلی ہے، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اس خبر کو بھی مزید پڑھیں
پاکستان کی کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت سے معذرت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملائیشیا میں ہونے والے کوالالمپور سربراہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے وزیراعظم عمران خان کے ملائیشیا نہ جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان ملائیشیا نہیں جارہے اور پاکستان کسی بھی سطح پر اس سمٹ میں شرکت نہیں کرے گا۔ کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، مزید پڑھیں
چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مجرم کو 3 بار سزائے موت
لاہور: عدالت نے چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور انہیں قتل کرنے والے ملزم سہیل کو 3 بار سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں چونیاں میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، کیس مزید پڑھیں
پرویز مشرف کی سزائے موت کے فیصلے پر مسلح افواج کا غم و غصے کا اظہار
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کے مطابق سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان افواج پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب مزید پڑھیں
سعودی مفادات کے خلاف کام نہیں کریں گے، پاکستان کی عرب قیادت کو یقین دہانی
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ ایسے کسی بھی اقدام کا حصہ نہیں بنے گا جس سے سعودی عرب کے مفادات کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو۔ ذرائع کے مطابق کوالالمپور میں پاکستان، ترکی، ایران، قطر اور انڈونیشیا کے لیڈروں کی کانفرنس ہونے والی ہے سعودی عرب اس بلاک مزید پڑھیں