اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے اختیار کو تسلیم کیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متعلق عدالتی فیصلے پر وزیراعظم کے ترجمان ندیم افضل چن نے کہا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے قانون سازی ہی اصل ذمہ داری ہے، منفی پراپیگنڈا کر کے غیر یقینی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے، مولانا فضل الرحمان
کراچی: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنا وجود کھونے سے پہلے عوام کو مطمئن کرے اور فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ کراچی میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کےسربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ معیشت سمندر میں مزید پڑھیں
اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو شرمندہ کردیا
کراچی: سوشل میڈیا پرایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں کراچی کے اسکول کی طالبہ نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی کو سب کے سامنے شرمندہ کردیا۔ حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کراچی کے گورنمنٹ اسکول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے طالبات سے مختلف سوالات پوچھے، تاہم مزید پڑھیں
سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 121 واں نمبر
کراچی: عالمی مسابقتی انڈیکس کے مطابق پاکستان اس سال سیاحوں کے لیے محفوظ ترین ممالک کی فہرست میں 121 ویں نمبر پر موجود ہے۔ اکنامک، آرٹس، ثقافت، سائنس وٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں کی فہرست مرتب کرنے والے ادارے ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ عالمی مسابقتی انڈیکس نے دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے بہترین ممالک کی مزید پڑھیں
حکومتی اقدامات غیر آئینی قرار پاکستان بار کونسل نے آج ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا
جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع اور پرویز مشرف کیس پرفیصلہ رکوانا غیرآئینی اقدامات ہیں احتجاج اور متعلقہ بار رومز میں وفاقی حکومت کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف مذمتی اجلاس ہوں گے ‘اعلامیہ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان بار کونسل نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت مزید پڑھیں
طاقتور جرائم پیشہ عناصر کو شکنجے میں لانے کی تیاری ٗ وزیراعلیٰ نے ڈی جی رینجرز سے مدد مانگ لی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ڈی جی رینجرز سے طاقتور گینگز ‘منشیات فروش اور اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف مدد مانگ لی‘ رینجرز طاقتور گینگز‘ جرائم پیشہ عناصر کی گردن ناپنے کو تیار ہوگئی۔ مراد علی شاہ اور میجر جنرل عمر بخاری میں اتفاق ہوگیا۔ رینجرز انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کئے مزید پڑھیں
مہنگائی مزید بڑھے گی ٗ اسٹیٹ بینک
ملک بھر میں اشیاء خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کا جواز بن رہا ہے آئندہ دوماہ کیلئے شرح سود 13.25فیصد برقرار رکھنے کا اعلان کردیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی توقعات سے زیادہ ہوگی،2ماہ کے لیے شرح سود 13.25 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں
عمران خان کا مستقبل اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں ہے، سینیٹرسراج الحق کی پیشگوئی
کپتان نے قبلہ درست نہ کیا تو پھر پوچھتے پھریں گے مجھے کیوں نکالا؟ امیر جماعت اسلامی حکومت نے نوازشریف کو خود باہر بھیجا، لیکن اب اونرشپ لینے کو تیار نہیں‘میڈیا سے گفتگو لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پیشگوئی کی ہے کہ عمران خان کا مستقبل اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل مزید پڑھیں
عاصم سلیم باجوہ کو حکومت میں بڑا عہدہ دینے کی تیاریاں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عاصم سلیم باجوہ کو حکومت میں بڑا عہدہ دینے کا فیصلہ، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کرنے کی سمری منظوری کیلئے وزیراعظم کو بھجوا دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق ڈی جی آئی ایس پی آر، سابق کمانڈر سدرن اور حال مزید پڑھیں
کراچی میں بیٹی کو قتل اور بیوی بیٹے پر تشدد کے بعد والد کی خودکشی
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں کے ڈی اے فلیٹس سے دو افراد کی لاشیں اور 2 افراد زخمی حالت میں ملے۔ ہلاک افراد میں 8 سالہ زینب اور اس کا 40 سالہ والد کاشف شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں کاشف کی 35 سالہ بیوی صوفیہ اور 10 سالہ بیٹا آیان شامل ہیں اور دونوں مزید پڑھیں