نیب راولپنڈی نے چیئرمین اوورسیزہاؤسنگ سوسائٹی اعجازہارون کوگرفتارکرلیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ نوازشریف کا بیرون ملک جانا تاریخ لکھی جائے گی،تاریخ بتائے گی کہ نوازشریف کس طرح بیرون ملک گئے؟کون سے ممالک تھے جنہوں نے کرداراداکیا، کب عمران خان کا لہجہ نرم ہوا، کب انہوں نے کابینہ میں بات چیت کو آگے بڑھایا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آصف زرداری کا ضمانت حاصل کرنے کیلئے نواز شریف کے نقشِ قدم پر چلنے کا فیصلہ

بیماری کی بنیاد پر سابق صدر کی درخواست ضمانت تیار نواز شریف کیس کا فیصلہ نظیر کے طور پر درخواست میں شامل کیا گیا ہے ضمانت کی درخواست طبی بنیادوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائے گی اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے ضمانت حاصل کرنے کیلئے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

آج صبح ٗ پولیس نے کار سواروں پر گولیاں برسادیں ٗ ایک ہلاک دوسرا زخمی

پولیس گردی ی کے واقعے میں ہلاک اور زخمی ہونیوالے نوجوان گزری کھڈا مارکیٹ سے کھانا کھانے کے بعد واپس آرہے تھے پولیس نے تعاقب کے بعد کار کو کینٹ اسٹیشن کے قریب روک لیا اور فائرنگ کردی ٗ واقعہ میں ملوث پولیس اہلکار وں کو گرفتار کرلیا گیا کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں پولیس گردی مزید پڑھیں

جے یو آئی کا پلان سی ٗ آج ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا اعلان

عوام کو جلد ہی خوشخبری ملے گی، دھرنے کا مقصد اور فائدہ جلد عوام کے سامنے آجائے گا، رہنما جے یو آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے پہلے عمران خان کو چاہیے کہ پہلے ہی اخلاقی طور پرمستعفی ہوجائیں، گفتگو اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے رہنما اکرم خان درانی نے کہا ہے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا نئے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا27 نومبر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے، میڈیا رپورٹس آرمی چیف کی توسیع کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جاچکا ہے ‘ترجمان وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کردیا، لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا 27 نومبر مزید پڑھیں

اندرون سندھ منہ کے کینسر کا علاج موجود ہی نہیں، رپورٹ میں انکشاف

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں گٹکا اور مین پوری کیس میں سیکریٹری صحت کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اندرون سندھ کے بڑے شہروں کے اسپتالوں میں بھی منہ کے کینسر کا علاج سرے سے موجود ہی نہیں۔ ایکسپریس کے مطابق گٹکا اور مین پوری کھانے سے منہ کے کینسر سے متعلق سیکریٹری صحت نے رپورٹ سندھ مزید پڑھیں

عمران خان نواز شریف فوبیا سے باہر نکلیں اور کچھ کرکے دکھائیں، احسن اقبال

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نواز شریف فوبیا سے باہر نکلیں اور کچھ کر کے دکھائیں اگر آپ کچھ کر سکتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

قطر کا لاہور اور پشاور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کرنے کا اعلان

 کراچی: قطر کے قونصل جنرل مشال محمد علی الانصاری نے کہا ہے کہ کراچی اور اسلام آباد کے بعد اب پشاور اور لاہور میں بھی ویزا سینٹرز قائم کیے جارہے ہیں تاکہ پاکستانیوں بالخصوص ہنرمند اور کم ہنر مند مزدور طبقے کو ویزا کے حصول کی تمام تر سہولیات میسر آسکیں۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ مزید پڑھیں

وزیر اعظم وزیراعلیٰ کے کسی خط کا جواب نہیں دیتے، سعید غنی

 کراچی: وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کراچی کے مسائل میں دلچسپی نہیں لیتی، وزیر اعظم تو بات کرنا بھی پسند نہیں کرتے، وہ وزیر اعلی کو کسی خط کا جواب بھی نہیں دیتے، سندھ پہلا صوبہ ہوگا جہاں صحافیوں کے تحفظ کا بل لایا جائے گا۔ وہ کونسل مزید پڑھیں

نواز شریف ہارلے اسٹریٹ کلینک کے بجائے گائیز اسپتال پہنچ گئے

طبی معائنہ کے بعدطے کیا جائے گاکہ ان کے علاج کیلئے امریکا جانا چاہئے‘خاندانی ذرائع پاکستانی حکومت میں انسانی ہمدردی نام کی کوئی چیز نہیں ہے، حسین نواز ‘ اسحاق ڈار کی گفتگو لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف ہارلے سٹریٹ کلینک کی بجائے گائیز ہسپتال پہنچ گئے۔ سابق وزیراعظم نے ہارلے سٹریٹ کلینک کی بجائے مزید پڑھیں