یقین سے کہتا ہوں کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو اب جانا پڑے گا، حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں مولانا اور رہبرکمیٹی نے ہمیں ق لیگ کے درمیان بی ، کیواور سی پلان سے متعلق کچھ نہیں بتایا آئی ایم ایف کی پالیسیوں کا نقصان عوام اٹھا رہی ہے‘ کورکمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
٭ ملک سے باہر جائیں گے یا نہیں ٭ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار
سابق وزیر اعظم کے وکیل کی استدعا منظور‘ لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت آج اور یہیں ہوگی ‘ لاہور ہائی کورٹ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے مزید پڑھیں
٭ ملک سے باہر جائیں گے یا نہیں ٭ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست قابل سماعت قرار
سابق وزیر اعظم کے وکیل کی استدعا منظور‘ لاہور ہائی کورٹ نے وفاق اور نیب کا موقف مسترد کردیا نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت آج اور یہیں ہوگی ‘ لاہور ہائی کورٹ لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے مزید پڑھیں
لاہور ایئرپورٹ پر چینی شہری غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار
لاہور: علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز اہلکاروں نے بیرون ملک غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش کرنے والے چینی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات کسٹمز اہلکاروں نے سول ایوی ایشن کے جوائنٹ سرچ بیگجز کاونٹر پر چیکنگ کرتے ہوئے چینی شہری کے سامان مزید پڑھیں
نواز شریف کی’’مجھے کیوں نکالا‘‘کی گردان اب ختم ہو جائے گی، فردوس عاشق اعوان
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کی ’’مجھے کیوں نکالا‘‘ کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لئے دعا گو ہیں۔ امید ہے لندن جانے کے مزید پڑھیں
اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی اور نہ جعلی تبدیلی چلے گی، صرف اور صرف عوام کی مرضی چلے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی پرانی وڈیو ایک مرتبہ پھر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کہ میرا سوال آج بھی موجود ہے، مزید پڑھیں
نواز شریف سے متعلق عدالتی حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، اٹارنی جنرل
اسلام آباد: اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کا یہ عبوری حکم نامہ ہے تام عدالتی حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر اور اٹارنی جنرل انور منصور خان نے پریس کانفرنس کی، اس دوران شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہونے والی مزید پڑھیں
نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اتحادی جماعتوں نے دشمنی کی سیاست کی بجائے مفاہمت اور انسانی بنیادوں کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی جس میں مریم نواز مزید پڑھیں
مذہبی سیاحت کا فروغ؛ حکومت نےعام شہریوں کو بھی کرتارپور جانے کی اجازت دیدی
مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے حکومت نے عام شہریوں کو بھی گوردوارہ دربارصاحب کرتارپورصاحب جانے کی اجازت دے دی۔ رواں ماہ 9 نومبرکو حکومت نے آرائش وتزئین اور توسیع کے بعد گوردوارہ دربارصاحب کو یاتریوں کے لئے کھول دیا تھا اورکرتارپور راہداری کے راستے پہلا جتھہ بھارت سے یہاں ماتھا ٹیکنے آیا تھا، متروکہ مزید پڑھیں
نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ نوازشریف سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے۔ وزیراعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم کے درمیان رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم نے قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ نواز شریف سے متعلق مزید پڑھیں