اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور کہا کہ سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز شریف کا نام مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان کی آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے پلان بی پر پارٹی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پارٹی صوبائی امرا اور دیگر اہم رہنماؤں نے شرکت کی، اجلاس میں مزید پڑھیں
وفاقی حكومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے، بلوچستان بار كونسل
کوئٹہ: بلوچستان بار كونسل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے۔ بلوچستان بار كونسل نے ججز كی ریٹائرمنٹ كے عمر میں توسیع كے بل کو مسترد كرتے ہوئے كہا كہ آئین میں ججزكی ریٹائر منٹ كی عمر دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود موجودہ حكومت آئین ساز مزید پڑھیں
اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں کارکن اپنے مقصد کے حصول کے قریب پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھ رہے تھے کہ 2018ء کے انتخابات مزید پڑھیں
کراچی کے قریب کھلے سمندر میں کارروائی، 2 ارب 40 کروڑ روپے کی منشیات برآمد
کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں دھماکا، پاک فوج کے 3 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں آئی ای ڈی دھماکے کے باعث پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان ڈسٹرکٹ میں آئی ای ڈی دھماکا ہوا اور دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کی پٹرولنگ کرنے والی ٹیم کے 3 مزید پڑھیں
ای سی ایل سے نام نکالنے پر نواز شریف کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار
اسلام آباد: ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے درمیان نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں
بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف، 6 مالکان کے نیب میں بیانات ریکارڈ
کراچی: زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف ہوا ہے جس پر نیب کی تحقیقات جاری ہیں، 40 ارب روپے مالیت کے 9 میں سے 6 بنگلوں کے مالکان نے کمبائنڈ ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف مزید پڑھیں
حکومت کی توجہ عام آدمی کو ہرممکن ریلیف فراہم کرنے پرمرکوز ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی توجہ عام آدمی کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے پر مرکوز ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اقتصادی امور حماد اظہر، وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، مشیر خزانہ حفیظ شیخ، مزید پڑھیں