اسلام آباد: مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں سبزیوں خاص طور پر ٹماٹر کی قیمت نے شہریوں کو پریشان کردیا، ملک میں ٹماٹر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور اس حوالے سے پنجاب اسمبلی میں ٹماٹر کی قیمت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی
اسلام آباد: گلوکار فخر عالم نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنی کتاب ’’مشن پرواز، فخر عالم میکنگ ہسٹری‘‘ بھی پیش کی۔ سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور فخر عالم کی یہ ملاقات گلوکار کے دنیا کے گرد مزید پڑھیں
کوئٹہ میں 20 روپے میں کم وزن روٹی فروخت کرنے پر اتفاق
کوئٹہ: شہر میں نان بائیوں نے آئندہ دس روز تک ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ اور نانبائیوں کے مابین ہونے والے مذاکرات مشروط طور پر کامیاب ہوگئے ہیں اور نان بائیوں کی ہڑتال آئندہ 10 روز تک مؤخر ہوگئی ہے۔ کوئٹہ میں تندور والوں نے مطالبات مزید پڑھیں
بدین؛ چنگچی رکشا کو بچاتے ہوئے کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
بدین: بدین میں تیز رفتاری کے باعث ایک کار کھائی میں جاگری جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدین کے علاقے راجو خانانی روڈ پر تیز رفتار کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور دو کمسن مزید پڑھیں
وزیراعظم بڑے دل کا مظاہرہ کریں اور نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالیں، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اور کابینہ کو چاہئے کہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے بڑے دل کا مظاہرہ کریں۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر مسلم لیگ (ق) کے مزید پڑھیں
کراچی؛ نومولود غائب ہونے پر نجی اسپتال انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج
کراچی: قیوم آباد میں واقعے سرسید اسپتال سے دو روز قبل مبینہ طور پر غائب ہونے والا نومولود والدین کو تاحال نہ مل سکا، پولیس نے والد کی مدعیت میں اسپتال مالک، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا کے علاقے قیوم آباد چورنگی پر واقع سرسید اسپتال مزید پڑھیں
آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بند کرنے سے متعلق سندھ حکومت کا بیان سامنے آگیا
کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا کراچی میں چلنے والی آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز کی بندش کا قطعی کوئی ارادہ نہیں تاہم ان کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں ںے کہا ہے کہ شہری ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں مزید پڑھیں
حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے۔ اسلام آباد میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف مزید پڑھیں
کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی
کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے تاہم جمعہ 15 نومبر کو کراچی میں موسم سرما کی مزید پڑھیں
حضورﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے رسول پاک ﷺ رہتی دنیا تک کے لئے عظیم المرتبت انسان اور ہم سب کے لئے مینارہ نور ہیں، مزید پڑھیں