لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکل نہ سکا جس پر ان کی روانگی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کیے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کو حتمی شکل دی جارہی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کسی مائی کے لعل کو رسول اللہ کی شان میں گستاخی نہیں کرنے دینگے، فضل الرحمن
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ کسی مائی کے لعل کو رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی اجازت نہیں دیں گی اگر کوئی ایسی کوشش کرتا ہے تو ہر شخص غازی علم دین بن کر دکھائے گا۔ آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں
یہ شروعات ہے، بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے، وزیراعظم
ناروال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ صرف شروعات ہے، ایک دن بھارت سے ایسے تعلقات ہوں گے جو ہونے چاہیے تھے۔ کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے سکھ برادری کوگرونانک کا 550ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہوں اور انہیں خوش آمدید کہتا مزید پڑھیں
کسی صورت استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیراعظم
بات استعفے کی ہے تو مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، کھلے دل سے مارچ، احتجاج اور دھرنے کی اجازت دی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے تیار ہیں، دھاندلی ثابت ہوجائے تو عہدہ چھوڑ دوں گا، عمران خان اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بات استعفے کی ہے تومذاکرات مزید پڑھیں
حکومتی کمیٹی کو کہہ دیا ہمارے پاس آؤتواستعفیٰ لے کرآؤ خالی ہاتھ نہ آیا کرو، فضل الرحمن
افواج پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں، لیکن ہمارا تعاون یا قربانیاں نہ ہوتیں تو فوج اکیلے اس ہدف کو حاصل نہیں کرسکتی تھی کیا ہمارے اکابرین اورلوگوں نے اس لیے قربانیاں دیں یہ بدبودار لوگ مسلط کردئیے جائیں‘ آزادی مارچ کے اجتماع سے خطاب اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمیعت علماء اسلام (ف) کے مزید پڑھیں
اپنے والد کی سلامتی کیلئے گردن بھی کٹوا سکتی ہوں، مریم نواز
ساری سیاست کو ایک طرف رکھ دیں، سوچیں بیٹیاں ماں باپ کیلئے کتنی جذباتی ہوتی ہیں یہ بیٹیوں والے جان سکتے ہیں‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مریم نواز کی آف دی ریکارڈ گفتگو لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ڈیل کی باتیں کرنے والوں کو مزید پڑھیں
نواز شریف کا باہر جانا این آر او نہیں ہے، وزیراعظم
حکومتی ترجمان ہر فورم پر این آر او کے تاثر کی نفی کریں، نواز شریف کی صحت یا علاج پر کوئی سیاست نہیں کریں گے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے علاج کیلئے نکالا جارہا ہے، عمران خان کی زیر صدارت ترجمانوں کا اجلاس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں
بابری مسجد کیس کے فیصلے سے قبل ہی مندر کے افتتاح کی تیاریاں
بھارتی سپریم کورٹ فیصلہ آج سنائے گی، ایودھیا سمیت اہم عبادت گاہوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ ایودھیا میں بابری مسجد کے طویل تنازع کا حتمی فیصلہ آج سنائے گی،فیصلہ آنے سے سے قبل ایودھیا سمیت بھارت بھر میں سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے،ریاست اترپردیش کے ضلع فیض مزید پڑھیں
کالعدم تنظیموں کی ایمبولینسز تحویل میں لینے کا فیصلہ
حکومت نے کسٹم کلیئرنس دستاویزات اور ایکسائز رجسٹریشن کی جانچ پڑتال بھی شروع کردی ہے ایف آئی اے کی شرائط پر عملدرآمد کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے محکمہ ایکسائز سے کوائف طلب کرلئے لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی شرائط پر عمدرآمد کے حوالے سے مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا حکم دے دیا
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندراسکیم تشکیل دے کرزمین کومندرکی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن گوگئی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے بابری مسجد سے مزید پڑھیں